نیشنل
- فروری- 2023 -21 فروری
فیس بک پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات لگانے والے دو خاتون عہدیداروں کا بغیر پوسٹنگ کا تبادلہ
بنگلورو _ 21 فروری ( اردولیکس) کرناٹک حکومت نے ایک دوسرے کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات اور پرائیویٹ فوٹوز فیس بک پر پوسٹ کرتے جھگڑنے والے دو خاتون آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کردیا ہے اعلی عہدوں پر فائز ان دو خواتین نے سوشل…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
شردھا واکر کے 35 ٹکڑے نہیں دیکھے، صرف ایک بار فریج دیکھ لیا ہوتا۔سوارا بھاسکر کی مسلم نوجوان سے شادی پر سادھوی پراچی کا طنز
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر فہد احمد کے ساتھ کورٹ میرج کی ہے جس کی جانکی اداکارہ نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کو دی۔ اداکارہ کی شادی کے بعد تمام مشہور شخصیات نے انہیں…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
بالی ووڈ گلوکار سونو نگم پر ممبئی میں حملہ
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور گلوکار سونو نگم پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔ گلوکار اور ان کے بھائی پر میوزک کنسرٹ کے دوران حملہ کیا گیا۔ دونوں کو ہاسپٹل لے جایا گیا ہے سونو نگم محفوظ ہیں جبکہ ان کا بھائی بری طرح زخمی ہے۔ سونو نگم کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
قیدی نے سیل فون نگل لیا
نئی دہلی: ریاست بہار کے گوپال گنج ڈسٹرکٹ جیل میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ تاخیر سے ملی اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز جب جیل میں قیدیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی تو قیصر علی نامی شخص پکڑے جانے کے خوف سے اپنا فون فون نگل لیا، اسے ڈر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
جب رپورٹر نے صدر مجلس سے کہا ہو سکتا ہے گھر پر پتھر بندر نے پھینکا ہوگا تو اسدالدین نے دیا یہ جواب ۔ ویڈیو دیکھیں
نیی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر چوتھی مرتبہ حملہ کیا گیا۔ میڈیا کے ایک نمائندہ نے صدر مجلس سے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ پتھر بندر نے پھینکا ہو جس پر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
مانو طلباءکی کرکٹ ٹیم بنگلور روانہ
حیدرآباد 20 فروری (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی طلباءکی کرکٹ ٹیم ساﺅتھ زون انٹر یونیورسٹی کرکٹ (مین) ٹورنمنٹ میں حصہ لینے ریوا یونیورسٹی، بنگلور روانہ ہوگئی ہے۔ یہ ٹورنمنٹ 20 فروری تا 3 مارچ 2023ءمنعقد کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر اے کلیم اللہ، ڈپٹی ڈائرکٹر، نظامت جسمانی تعلیم و کھیل…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
طیارہ میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی۔ حیدرآباد ایرپورٹ پرواقعہ
حیدرآباد: شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ سے چینائی جانے والے طیارہ میں بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ انڈیگو ایرلائنس کے طیارہ میں بم رکھے جانے کی کسی نے پولیس کنٹرول روم کو فون پراطلاع دی جس کے ساتھ ہی سی آئی ایس ایف اورشمس آباد پولیس…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
پاسپورٹ کی ان 6 نقلی ویب سائٹس سے چوکس رہنے عوام کو مشورہ
نئی دہلی _ 20 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی حکومت نے پاسپورٹ کی نقلی ویب سائٹس سے چوکس رہنے کی عوام کو وارننگ جاری کی ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ نیچے درج 6 نقلی ویب سائٹس پر بھروسہ نہ کریں۔ مرکز نے واضح کیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
کرناٹک میں دو خاتون آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کی لڑائی _ فیس بک پر ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات
حیدرآباد _ 20 فروری ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک میں دو خاتون آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کے درمیان لڑائی عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ آئی اے ایس روہنی سندھوری اور آئی پی ایس روپا مدگل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تنقید کر رہے ہیں ان دو…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
گورنر تمیلی سائی سونداراجن توازن کھو کر گر پڑیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی: تمل ناڈو میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران گورنر تلنگانہ اچانک گرپڑیں، یہ واقعہ کل پیش آیا تاہم اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر آج وائرل ہوگیا۔ تمیلی سائی تمل ناڈو کے مہابلی پورم کے قریب پٹی پولم گاوں میں منعقدہ تقریب میں شریک ہوئیں، جب وہ…
مزید پڑھیں »