جنرل نیوز

انتقالِ پُرملال

حیدرآباد ۔نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب شیخ غلام فخرالدین عرف فرحان، ولد جناب شیخ ریاض الدین صاحب، ساکن وجے نگر کالونی، حیدرآباد، بعمر 23 سال طویل علالت کے باعث بروز جمعہ، 28 اگست 2026ء، 14 ربیع الاول 1448ھ کو انتقال فرما گئے۔

 

نمازِ جنازہ: بروز ہفتہ، 29 اگست 2026ء، بعد نمازِ ظہر مسجدِ حسینی، وجے نگر کالونی میں ادا کی جائے گی۔تدفین: مسجد قطب شاہی قبرستان، بازار گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔

 

پسماندگان میں والدین کے علاوہ ایک بھائی، دو بہنیں شامل ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:

والد: شیخ ریاض الدین

📞 9502162950 | 7780647536

متعلقہ خبریں

Back to top button