نیشنل
- دسمبر- 2022 -24 دسمبر
آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر گرفتار
نئی دہلی: آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کوچر کو جمعہ کو سی بی آئی نے گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری ویڈیوکان گروپ کو ضابطے کے خلاف دیے گئے کروڑوں روپے کے قرض کے سلسلے میں کی گئی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
کیرالا کی 10 سالہ نیشنل سائیکل پولو کھلاڑی ندا فاطمہ کی ناگپور میں مشتبہ موت _
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) کیرالا کی ایک 10 سالہ نیشنل سائیکل پولو کھلاڑی کی جمعرات کی صبح ناگپور میں مشتبہ طور پر موت ہو گئی۔ وہ مہاراشٹر کے ناگپور میں ہورہے نیشنل سائیکل چیمپئن شپ مقابلوں میں حصہ لینے آئی تھی چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سکریٹری گجانن بردے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
گلے میں پینسل کا چھلکہ پھنس پھنس جانے سے 6 سالہ بچی کی موت
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ہمیر پور ضلع میں گلے میں پنسل کا چھلکہ پھنس جانے سے چھ سالہ بچی کی دردناک موت ہو گئی۔ یہ واقعہ رتھ کوتوالی شہر کے پہاڑی ویر گاؤں میں پیش آیا۔ لڑکی کے والد کا نام نند کشور ہے، لڑکی گاؤں کے پرائمری اسکول…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
علامہ اقبال کی مشہور نظم ” لپ پہ آتی ہے بن کے تمنا میری ” پر اعتراض _ سرکاری اسکول کے پرنسپل معطل اور مقدمہ درج
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) ہندوستان کے اردو اسکولوں میں برسوں سے پڑھی جانے والی علامہ اقبال کی نظم ” لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری ” پر بھی اب فرقہ پرست تنظیموں کو اعتراض ہونے لگا ۔ اسی طرح کے ایک واقعہ میں اتر پردیش…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
شادیوں اور سماجی و سیاسی تقاریب سے دور رہنے کا انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے دیا مشورہ
نئی دہلی _ 22 دسمبر ( اردولیکس،) انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کورونا کی نئی شکل منظر عام پر آنے کے بعد ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کووڈ قوانین پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔ امریکہ، چین، جاپان اور جنوبی کوریا میں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
کورونا وائرس پر وزیراعظم کا جائزہ اجلاس _ وزیر اعظم نے خوش فہمی کے خلاف خبردار کیا، سخت چوکسی برتنے کی صلاح دی
نئی دہلی _ 22 دسمبر ( پی آئی بی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک میں کووڈ -19کی صورتحال، صحت کے بنیادی ڈھانچے اور وسائل کی تیاری ، ملک میں ٹیکہ کاری مہم کی صورتحال اور نئے کووڈ-19کی شکلوں کے پھیلاؤ اور ملک میں ا ن کی صحت…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
اقلیتوں کے اسکالرشپس کو بحال کرنے کا رکن راجیہ سبھا کے آر سریش ریڈی نے ایوان میں اٹھایا سوال _ ویڈیو دیکھیں
نظام آباد 22/ دسمبر (اردو لیکس) رکن راجیہ سبھا (بی آر ایس پارٹی) کے آر سریش ریڈی نے جاریہ راجیہ سبھا اجلاس میں مسلم اقلیتی طلبہ کے بشمول او بی سی طبقہ کو مرکزی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی پری میٹرک اسکالرشپ بحا ل کرنے کا سوال…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
بیوی کے ساتھ زبردستی تعلقات قائم کرنے پر شوہرکے خلاف عصمت ریزی کا کیس۔ کرناٹک ہائیکورٹ کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ
بنگلور: کرناٹک حکومت کا ماننا ہے کہ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اس کے خلاف عصمت ریزی کا مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے۔ ایک معاملے میں حکومت نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
اداکارہ جیہ پرادا کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
لکھنو _ 22 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں رام پور کی ایم پی اور ایم ایل اے کے کیسوں کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے دو مقدمات کی سماعت کے دوران عدالت میں حاضر نہ ہونے پر اداکارہ اور رام پور…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ہندوستان آنے والے بین الاقوامی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ ایرپورٹس پر کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی _ 21 دسمبر ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایرپورٹس پر بین الاقوامی مسافروں کا کوویڈ ٹیسٹ کیا جائے گا۔ یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ بے ترتیب ( رانڈم) کووڈ ٹیسٹ آج سے کیے جائیں گے۔ دنیا بھر میں کووڈ کیسوں میں اضافے…
مزید پڑھیں »