نیشنل
- دسمبر- 2022 -27 دسمبر
پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی نفرت انگیز تقریر کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کا اعلان
نئی دہلی _ 27 دسمبر ( اردولیکس) کانگریس لیڈر و سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے کہا کہ کرناٹک کے شیو موگا میں ایک تقریب میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا تبصرہ نفرت انگیز تقریر کی واضح مثال ہے اور وہ اس کے خلاف سپریم…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
ہندووں کو گھروں میں ہتھیار رکھنے کا پرگیہ ٹھاکر نے دیا مشورہ
بنگلورو _ 27 دسمبر ( اردولیکس) بی جے پی کی متنازعہ رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ہندوؤں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے گھروں میں چھریوں کو تیز رکھیں، کیونکہ ہر ایک کو اپنی حفاظت کرنی ہے۔ بھوپال سے بی جے پی کی نمائندگی کرنے والی پرگیہ سنگھ نے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
کرناٹک میں ماسک کے استعمال کو لازمی کردیا گیا _ حکومت کے احکامات جاری
بنگلورو _ 26 دسمبر ( اردولیکس) کرناٹک حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا وبا کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ریاستی حکومت نے ماسک کو لازمی قرار دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ تھیٹروں، تعلیمی اداروں، بازاروں ،ہوٹلوں اور ریستوراں میں صرف ماسک پہنے ہوئے لوگوں کو ہی اجازت…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
جامعہ ٹائمز کے بانی ایڈیٹر احمد خبیر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
حیدرآباد _ 26 دسمبر ( اردولیکس) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اسلامو فوبیا پر رپورٹنگ کرنے والے نوجوان صحافی احمد خبیر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔احمد خبیر ایک نیوز ویب سائٹ جامعہ ٹائمز کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ احمد نے کہا کہ وہ 22 دسمبر کو ٹویٹر…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سابق وزیراعظم واجپائی کی یادگار تعمیر کرنے 10 ہزار ایکڑ اراضی مختص _ مدھیہ پردیش حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی _ 25 دسمبر ( اردولیکس) سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی یوم پیدائش کے موقع پر مدھیہ پردیش حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے واجپائی کے آبائی شہر میں ایک بہت بڑی یادگار قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گوالیار شہر میں تقریباً 10,000…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
راشن کارڈ پر آیندہ ایک سال تک مفت چاول _ مرکزی حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی _ 24 دسمبر ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے آئندہ ایک سال یعنی دسمبر 2023 تک نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ کے تحت آنے والوں کو راشن مفت میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے یہ فیصلہ، بنیادی طور پر مفت راشن اسکیم – پردھان منتری غریب کلیان این یوجنا…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
درگاہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ میں راہل گاندھی کی حاضری
نئی دہلی: بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس قائد راہل گاندھی نے قومی دارالحکومت دہلی میں سلطان المشائخ محبوب الہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے دربار میں حاضری دی۔ راہل گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ دہلی پہنچ چکی ہے اور متھرا روڈ سے آشرم چوک ہوتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
متھرا میں شاہی عیدگاہ کمپلیکس کا سروے۔ ہندو فریق کی اپیل پر عدالت کا فیصلہ
نئی دہلی: اترپردیش کے متھرا کے شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں ہندو فریق کی اپیل پرعدالت نے سروے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے متنازعہ جگہ کی سروے رپورٹ نقشہ کے ساتھ 20 جنوری تک داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ان 5 ممالک سے آنے والے بین الاقوامی مسافروں کو آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ لازمی کیا جائے گا: مرکزی وزیر صحت
نئی دہلی _ 24 دسمبر ( اردولیکس) دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کے کیسوں میں اضافہ کے پیش مرکزی حکومت سخت چوکسی اختیار کر لی ہے۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ چین، جاپان، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ سے آنے والے مسافروں کے لیے …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
انڈیگو ایئر لائنس کا زبردست آفر _ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سفر پر بھاری ڈسکاؤنٹ
حیدرآباد _ 24 دسمبر ( اردولیکس) انڈیگو ایئر لائن سے سفر کرنے کے خواہشمند مسافروں کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ انڈیگو ائیرلائنس نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سفر کے لیے سستے فلائٹ ٹکٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خصوصی پیشکش صرف تین دن یعنی جمعہ (23) دسمبر سے اتوار…
مزید پڑھیں »