نیشنل
- دسمبر- 2022 -21 دسمبر
ہندوستان میں بھی کورونا سب ویرینٹ کے تین نئے کیسس کی تصدیق
نئی دہلی: ہندوستان میں اب تک کورونا وائرس کے ویرینٹ اومیکرون کے سب ویرینٹ BF.7 کے تین کیسس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ گجرات سے دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی دوران اوڈیشہ سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس ذیلی قسم کی وجہ سے ہی چین میں کوویڈ کیسز پھوٹ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ہندوستان۔ پرہجوم مقامات پر ماسک لگانےحکومت کا مشورہ
دہلی: دنیا کے بعض ممالک میں کورونا وائرس کے معاملات میں اچانک اضافہ کے پیش نظر مرکزی حکومت نے جوکسی اختیار کی ہے۔ عوام کو پرہجوم مقامات پر ماسک پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ چین، جاپان اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں اس وبا کی صورتحال کا جائزہ لینے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کورونا کے خوف سے ماں اور بیٹی تین سال سے گھر میں بند
حیدرآباد _ کورونا وائرس کی دہشت ختم ہو کر ایک سال سے زائد کا عرصہ ہوا ہے اور عوامی زندگی معمول پر لوٹ گئی ہے لیکن آندھراپردیش میں ایک ماں اور بیٹی کورونا کے خوف سے تقریبا تین برسوں سے گھر ہی میں بند ہیں اس کی اطلاع ملنے پر …
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کورونا وائرس سے چوکس رہنے مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں کو دی ہدایت
نئی دہلی، 20 دسمبر (اردولیکس) چین کے علاوہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں کو الرت رہنے کی ہدایت دی ہے۔ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پر نسپل سیکریٹریز اور چیف سیکر…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ایک کروڑ روپئے ادا کرو ورنہ تاج محل کو ضبط کرلیا جائے گا
نئی دہلی: آگرہ میونسپل کارپوریشن نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تاج محل پر 1.9 کروڑ روپے واٹر ٹیکس اور 1.5 لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اس کیلئے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
اترپردیش کی الہ آباد سنٹرل یونیورسٹی میں طلبہ اور سیکورٹی گارڈز کے درمیان جھڑپیں _ فائرنگ میں کئی طلبہ زخمی
لکھنو _ اترپردیش کی الہ آباد سنٹرل یونیورسٹی میں طلباء اور سیکوریٹی گارڈز کے درمیان جھڑپوں کا واقعہ پیش آیا۔ ان جھڑپوں میں سیکوریٹی گارڈز کی جانب سے کئی راؤنڈ فائرنگ کی گئی۔ جس میں کئی طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان جھڑپوں میں سابق اسٹوڈنٹ لیڈر…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
ایک ماہ کی بچی کے ساتھ خاتون رکن اسمبلی پہنچی اسمبلی
ممبئی _19 دسمبر ( اردولیکس) ایک خاتون رکن اسمبلی نے اپنے ایک ماہ کے چھوٹے بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی۔ ساتھی ارکان اسمبلی نے اس خاتون ایم ایل اے کو مبارکباد دی جو بچہ ہونے کے بعد بھی اپنی ذمہ داری کو فراموش کیے بغیر اسمبلی پہنچی۔…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
کرناٹک اسمبلی ہال میں ہندوتوا کے نظریہ ساز ساورکرکی تصویرلگادی گئی
بنگلور:کرناٹک اسمبلی ہال میں ونائک دامودر ساورکر کی تصویر لگائے جانے کے بعد تنازعہ پید ا پیدا ہوگیا ہے۔ اس معاملے میں کانگریس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے پہلے حکومت کو سب کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔ کرناٹک کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر ڈی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
کرناٹک اسمبلی میں ویر ساورکر کی تصویر _ کانگریس ارکان اسمبلی کا شدید احتجاج
بنگلورو _ کرناٹک میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ریاستی اسمبلی میں ہندوتوا کے نظریہ ساز ویر ساورکر کی تصویر کی نقاب کشائی کی۔ جس پر کرناٹک کانگریس ارکان اسمبلی سخت احتجاج کررہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سدارامیا سمیت کانگریس کے سبھی ایم ایل اے بی جے پی حکومت کے رویے…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اوتار 2 فلم دیکھنے کے دوران ایک شخص کی سینما ہال میں ہارٹ اٹیک سے موت
وجے واڑہ _ آندھراپردیش میں اوتار 2 فلم دیکھنے کے دوران ہارٹ اٹیک سے سینما ہال میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے کاکناڈا میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق یہ شخص حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ”اوتار2“کو کاکناڈا کی ایک تھیٹر میں دیکھ رہا تھا کہ اچانک…
مزید پڑھیں »