نیشنل
- دسمبر- 2022 -17 دسمبر
بریکنگ نیوز ۔بلقیس بانو کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کی شکار بلقیس بانو کی جانب سے مئی 2022 کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں گجرات حکومت سے اجتماعی عصمت ریزی کیس کے 11 مجرموں کی سزا میں معافی پر غور کرنے کی خواہش کی…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
اب ملک بھر میں گاڑیوں کے ایک ہی نمبر پلیٹ _ پرانے رجسٹریشن کی گاڑیوں کو بھی ” بی ایچ” سیریس میں تبدیل کرنے کی سہولت
مرکزی حکومت نے ایک نئی رجسٹریشن سیریز (BH ‘بھارت سیریز’) متعارف کرائی ہے تاکہ ایک ریاست کے فرد کے لیے دوسری ریاست سے گاڑی خریدنے کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنایا جا سکے۔ اسٹیٹ سیریز کے ساتھ رجسٹرڈ پرانی گاڑیاں بھی BH سیریز نمبر پلیٹ حاصل کر سکتی…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
شاہ رخ خان معافی مانگیں ورنہ گجرات میں فلم پٹھان ریلیز ہونے نہیں دی جائے گی: وشوا ہندوپریشد
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ ریلیز سے قبل ہی تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ فلم میں دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان کے گانے ‘بیشرم رنگ’ کی بعض گوشوں سے شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔ دراصل شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون پر فلمائے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
12 سال کے بچہ کی ہارٹ اٹیک سے موت
File photo نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آئے چونکا دینے والے واقعہ میں 12 سال کا بچہ ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگیا۔ ڈاکٹرس کے مطابق ریاست میں اس طرح کا یہ پہلا کیس ہے جس میں اتنی کم عمرکے بچے کے قلب پرحملہ ہوا۔ منیش نامی لڑکا مقامی…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
برقی چوری کرنے پر 18 سال قید کی سزا سنانے پر سپریم کورٹ ہوئی برہم _ برقی چوری کوئی قتل کا کیس نہیں _ سزا دو سال میں تبدیل
نئی دہلی _ 16 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے برقی چوری کے معاملے میں ایک شخص کو 18 سال کی سزا سنانے والی نچلی عدالتوں کے ذریعے دیے گئے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کی سزا کو کم کر کے دو سال کر…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
پی ایف آئی کے خلاف این آئی اے کی پھر کارروائی _ آٹو ڈرائیور کے گھر پر دھاوا
نئی دہلی _ این آئی اے نے تمل ناڈو کے نیلا پٹائی میں ایک آٹو ڈرائیور کے گھر پر دھاوا کیا ۔ ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) سے تعلق کے شبہ میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اہلکاروں نے آٹو ڈرائیور عمر شریف کے گھر کی تلاشی لی۔ حکام…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سوشیل میڈیا پر زہر پھیلایا جا رہا ہے: پٹھان فلم کے خلاف احتجاج پر شاہ رخ خان کا شدید ردعمل
کولکتہ ۔ 15 دسمبر (اردولیکس) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے ان کی آنے والی نئی فلم ” پٹھان ” لگانے کے خلاف جاری احتجاج پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے انھوں نے کہا کہ سوشیل میڈیا میں زہر پھیلایا جا رہا ہے ا اور اسے ختم…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
لڑکیوں نے اسکول میں ہی ہیڈ ماسٹر کی لاٹھیوں سے کردی پٹائی _ ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ 15 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) ایک سرکاری ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو لڑکیوں نے اسکول میں ہی لاٹھیوں سے پیٹ دیا ۔ ان لڑکیوں نے ہیڈ ماسٹر کو ایک طالبہ کے ساتھ بدسلوکی کا سبق سکھایا۔ یہ واقعہ کرناٹک کے سری رنگا پٹنم میں پیش آیا۔ کٹاری…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
شادی کے پکوان کے دوران لگی بھیانک آگ 20 سے زائد زخمی
file phot نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران گیس کے اخراج کی وجہہ سے بھیانک آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ حمیر پور ضلع کے راٹھ قصبہ میں کل رات پیش آیا جس میں زائد از 20 افراد جھلس گئے۔ شدید طورپرجھلس جانے والوں کو علاج کیلئے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
دہلی میں بھارت راشٹرا سمیتی کے دفتر کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح
نئی دہلی _ 14 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر اور بھارت راشٹرا سمیتی کے صدر کلواکنٹلا چندر شیکھر راؤ، جنہوں نے ملک میں معیاری تبدیلی کے لیے جدوجہد شروع کی، چہارشنبہ کو دہلی میں پارٹی کے قومی دفتر کا افتتاح کیا۔ کے سی آر نے اس موقع پر…
مزید پڑھیں »