نیشنل
- نومبر- 2022 -3 نومبر
مسجد میں گھس کراشرارکی شرانگیزی، اترپردیش کے شاہجہاں پورمیں برہم مسلمانوں کا احتجاج
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے شاجہاں پورمیں اشرار نے مسجد میں داخل ہوکرشرانگیزی کی۔ شرپسندوں نے کلام پاک کو نذر آتش کر دیا جس کے ساتھ ہی مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہردوڑ گئی۔ شرانگیزی کے خلاف مسلمانوں نے احتجاج کرتے ہوئے اشرار کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ہے۔کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول اور شریعت کی غلط تشریح پر مبنی: مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کیرالا ہائی کورٹ کے خلع سے متعلق فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ قانون کی تشریح سے آگے بڑھ کر خود قانون وضع کرنے…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
اترپردیش کے لڑکے کے ساتھ حیدرآباد میں غیر انسانی حرکت
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ گنڈی میسما مندر کے علاقہ میں ایک غیر انسانی واقعہ پیش آیا۔ کشی نگر، اتر پردیش کے ایک 16 سالہ لڑکے کو اس کے رشتہ داروں نے 3 ماہ قبل ایک ریڈی مکس فیکٹری میں کام کرنے کے لیے بھیجا تھا۔ کچھ نوجوان جو چند…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
اسٹیل میان آف انڈیا جمشید جے ایرانی اب نہیں رہے
حیدرآباد _1 نومبر ( اردو لیکس) ٹاڑا اسٹیل کے سابق ایم ڈی جمشید جے ایرانی (86) جنہیں اسٹیل میان آف انڈیا کہا جاتا ہے، اب نہیں رہے۔ انہوں نے پیر کی آدھی رات کو جمشید پور کے ٹاٹا مین ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ پسماندگان میں بیوی ڈیزی اور تین…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ نے وزیراعظم اور امیت شاہ پر لگایا سنسنی خیز الزام
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے پیر کو کہا کہ انہیں امید ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ "ان کے ساتھ ہرین پانڈیا جیسا سلوک نہیں کریں گے۔” انہوں نے مزید کہا کہ ان کے…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
فلم اداکارہ رمبھا حادثہ میں بال بال بچ گئیں۔بیٹی زخمی
حیدرآباد: تلگو اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ رمبھا سڑک حادثے میں بال بال بچ گئیں جبکہ ان کی بیٹی ہاسپٹل میں زیر علاج ہے۔ سوشل میڈیا پر اس معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے رمبھا نے حادثہ کی تصاویر شیئر کیں۔رمبھا کا خاندان اس وقت کینیڈا میں مقیم ہے۔ مقامی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
سکندرآباد شبری ملا ٹرین حادثہ کا شکارہونے سے محفوظ
file photo حیدرآباد: حیدرآبا سے شبری ملا جانے والی ٹرین ایک بڑے حادثہ کا شکارہونے سے محفوظ رہ گئی۔ پیرکی شام قریب پانچ بجے نلہ پاڑو اورگنٹورسکشن کے درمیان کسی نے ریلوے ٹریک پرایک آہنی سلاخ رکھ کراسے دونوں طرف سے باندھ دیا۔ لوکو پائلٹ نے اس سلاخ کو دیکھ…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
گجرات حادثہ اب بھی 100 افراد لاپتہ۔کنٹراکٹرنے مقررہ وقت سے پہلے عوام کیلئے کھول دیا برج
نئی دہلی: گجرات کے موربی میں ماچھو ندی پر ایک کیبل پل اتوار کی شام منہدم ہو گیا۔ اس حادثے میں 142 لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں اب بھی 100 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اس 143 سال پرانے پل کی مرمت کا ٹھیکہ ایک خانگی…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
سانپ کے ڈسنے پربرہم لڑکے نے سانپ کو دانتوں سے کترکرماردیا
نئی دہلی: سانپ کے ڈسنے پرکوئی بھی شخص جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے لیکن آپ کو جان کرحیرت اورتعجب ہوگا کہ ایک لڑکے نے سانپ کے ڈسنے کے بعد برہمی کے عالم میں سانپ کو ہی دانتوں سے کترکراسے ماردیا۔ یہ چونکا دینے والا واقعہ ریاست چھتیس گڑھ…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
بیجاپور میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مجلس کے دو امیدوار کامیاب
حیدرآباد _ 31 اکتوبر ( اردولیکس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کرناٹک کے وجئے پورہ (بیجاپور) میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں دو حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ مجلس کے دو خاتون امیدوار صوفیہ عبدالرحمن وٹی اور رضوانہ قیصر حسین انعامدار نے بالترتیب…
مزید پڑھیں »