نیشنل
- ستمبر- 2022 -22 ستمبر
ٹی وی چینلس ہیٹ اسپیچ کا پلیٹ فارم بن چکے ہیں، حکومت کی خاموشی پربھی سپریم کورٹ نے اٹھائے سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتے ہیٹ اسپیچ کے معاملوں پر آج ٹی وی چینلس اور نیوزاینکرس کی سرزنش کرتے ہوئے سخت ریمارکس کئے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے حکومت کے بھی خاموش تماشائی بنے رہنے پر پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے واضح طور پر کہا کہ ہیٹ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
مسافر کے بیمار ہونے پر ایئر انڈیا کے طیارے کی سعودی عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ _ ہیلتھ پالیسی کی تفصیلات نہ ہونے سے مشکلات
جدہ، 21 ستمبر ( عرفان محمد) ایئر انڈیا ایکسپریس کی ایک پرواز نے منگل کو سعودی عرب میں اس وقت ایمرجنسی لینڈنگ کی جب ایک 54 سالہ مسافر نے سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کی۔ حکام کے مطابق، جدہ جانے والے ایئر انڈیا ایکسپریس طیارے کا رخ ریاض…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
آندھراپردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت نے این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کا نام تبدیل کردیا
حیدرآباد _21 ستمبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کی وائی ایس جگن موہن ریڈی حکومت نے ریاست کی قدیم میڈیکل یونیورسٹی این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے نام کو تبدیل کردیا ہے اور اسے اپنے والد و آنجہانی چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے نام سے موسوم کیا…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
کامیڈین راجو سریواستو اب نہیں رہے
نئی دہلی _ 21 ستمبر ( اردولیکس) کامیڈین راجو سریواستو کا آج صبح 58 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال ہوگیا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ، ان کے اہل خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ راجو کو سینے میں درد کی شکایت پر 10…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
یکم اکتوبر سے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے قوانین پر عمل آوری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرائے ہیں۔ آئی سی سی نے بتایا کہ نئے قوانین کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ آئی سی سی نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ کرکٹ میں کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے۔ نئے قوانین کے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
چنائی کے ایک مسلم جوڑے نے تروملا تروپتی مندر کے لئے ایک کروڑ دو لاکھ روپے کا عطیہ دیا
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تامل ناڈو کے چنائی سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم جوڑے نے آندھراپردیش کی۔مشہور مندر تروملا تروپتی دیوستھانم کے لئے ایک کروڑ دو لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ چنائی کے جوڑے عبدالغنی اور نوبینا بانو نے مندر کے احاطے میں آج ٹی ٹی ڈی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
قران میں حجاب کا ذکرہونے سے یہ اسلام کا لازمی حصہ نہیں بن جاتا: کرناٹک حکومت کا موقف
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں حجاب تنازعہ پرسماعت کے دوران کرناٹک حکومت کی طرف سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے اپنی دلیلوں کے ذریعہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کو حجاب…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
بہارمیں بجلی گرنے سے 11 ہلاک، عوام سے گھروں میں ہی رہنے چیف منسٹرکی اپیل
نئی دہلی: ریاست بہار کے تین اضلاع میں بجلی گرنے کے الگ الگ واقعات میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی۔ پیر کو پورنیہ ضلع میں چار، سوپال میں تین اوراراریہ میں چار لوگوں کی جان چلی گئی۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
این آئی اے کی کارروائیوں کے خلاف کڑپہ میں پی ایف آئی قائدین کا احتجاج
کڑپہ _ 20 ستمبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کے کڑپہ شہر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے قائدین نے آر ڈی او آفس کے سامنے این آئی اے کی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کیا۔انہوں نے این آئی اے کی جانب سے تلگو ریاستوں میں دہشت گردوں کی تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
یاتی نرسنگھانند سرسوتی کا مدرسوں پر ایک اور متنازعہ بیان _ علی گڑھ میں کیس درج _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 19 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کی علی گڑھ پولیس نے مدرسوں اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے خلاف متنازعہ بیان دینے پر یاتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف کیس درج کیا ہے۔ یتی نرسنگھانند سرسوتی نے اتوار کو ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں منعقدہ…
مزید پڑھیں »