نیشنل
- ستمبر- 2022 -23 ستمبر
پاپولر فرنٹ اور ایس ڈی پی آئی کے قائدین کو غیر مشروط طور پر رہا کریں۔ ایم کے فیضی
نئی دہلی۔(پرس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قائدین کے رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپوں اور آج صبح سویرے اس کے رہنماؤں کی گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ ملک…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اظہرالدین اورحیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے اراکین کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد: حیدرآباد کی بیگم پیٹ پولیس نے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین اوراسوسی ایشن کے دیگر اراکین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹکٹوں کی مبینہ بلیک مارکیٹنگ، لاپرواہی جس سے بھگدڑ مچ گئی اور جم خانہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
خاتون سے شادی کا وعدہ کر کےعصمت ریزی کا الزام۔ اترپردیش کے مولانا جرجیس انصاری کو 10 سال قید کی سزا
لکھنو_ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ایک خاتون سے شادی کا وعدہ کرتے ہوئے اس کی عصمت ریزی، بلیک میل اور ڈرانے دھمکانے کے معاملے میں مجرم قرار دیئے جانے والے اترپردیش کے اٹاوہ کے مولانا جرجیس انصاری کو وارانسی کی فاسٹ ٹریک عدالت نے 10 سال قید کی سزا…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
امیر جماعت اسلامی ہند نے پی ایف آئی پر ای ڈی اور این آئی اے کے چھاپوں کی مذمت کی
نئی دہلی:22 ستمبر ( پریس ریلیز) ”پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفاتر اور ان کے قائدین پر ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ)اور این آئی اے (نیشنل انویسٹی گیٹیو ایجنسی) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں کی گئی تفتیشی کاروائیاں تشویش کا باعث ہیں۔ یقیناً این آئی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے اس سال منفردانداز میں جشن میلاد النبیﷺ
حیدرآباد ۔ 22 سپٹمبر( پریس نوٹ) اس سال کل ہند مجلس تعمیر ملت، جشن میلاد النبیﷺ تقاریب مختلف انداز میں منانے کی تیاری میں لگی ہے۔ تعمیر ملت کی جانب سے ہر سال ماہ ربیع الاول کی ابتدا میںطلبہ و نوجوانوں کے لئے میلاد النبیﷺکے موضوع پر تحریری ، تقریری…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
امام عمر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو ” فادر آف دی نیشن” قرار دیا _ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 22 ستمبر ( اردولیکس) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمر احمد الیاسی نے کہا کہ موہن بھاگوت ” فادر آف دی نیشن ” راشٹر پیتا ہیں۔ انھوں نے کہا کہ موہن بھاگوت کا…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حجاب پہننے پر پابندی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت مکمل _ فیصلہ محفوظ
نئی دہلی _ 22 ستمبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی اپیلوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ریاست کے سرکاری کالجوں کو کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمر احمد الیاسی سے ملاقات
نئی دہلی _ 22 ستمبر ( اردولیکس) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے سنگھ کے سینئر قائدین کے ساتھ آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمر احمد الیاسی سے ملاقات کی۔کستوربا گاندھی مارگ مسجد میں بند کمرے کی میٹنگ ایک گھنٹے سے زیادہ چلی۔بھاگوت کے ساتھ سنگھ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
دھولیہ میں بارش کا قہر،19/ مکانات منہدم، جمعیۃعلماء کا متاثرہ علاقوں کا سروے
دھولیہ 22/ستمبر( پریس ریلیز) علاقہ خاندیش کے مسلم اکثریت والے علاقہ دھولیہ میں گزشتہ کل موسلا دھار طوفانی بارش ہونے کی وجہ سے شہر کے مختلف محلوں لالہ سردارنگر، غوثیہ نگر، مدنی نگر، اینٹ بھٹی،خواجہ نگر، بھلائی،اسلام پورہ،نہرو نگر، قبرستان کا کنارہ اور دیوپور میں واقع مکانات میں پانی در…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
پاپولرفرنٹ آ انڈیا کے خلاف کاروائی، این آئی اے اورانفورسمنٹ نے دس ریاستوں میں کئے دھاوے 100 قائدین گرفتار
نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور ریاستی پولیس فورسا کی مشترکہ ٹیموں نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 100 سے زیادہ قائدین کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این آئی نے بتایا کہ مشترکہ ٹیموں نے 10…
مزید پڑھیں »