نیشنل
- ستمبر- 2022 -19 ستمبر
یاتی نرسنگھانند سرسوتی کا مدرسوں پر ایک اور متنازعہ بیان _ علی گڑھ میں کیس درج _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 19 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کی علی گڑھ پولیس نے مدرسوں اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے خلاف متنازعہ بیان دینے پر یاتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف کیس درج کیا ہے۔ یتی نرسنگھانند سرسوتی نے اتوار کو ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
ہر 10 سال میں ایک بار آدھار بائیو میٹرک کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا: آدھار اتھارٹی
نئی دہلی _ 19 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے مشورہ دیا ہے کہ تمام آدھار کارڈ ہولڈرز کو ہر 10 سال بعد اپنے بائیو میٹرک ڈیٹا اور دیگر تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا ۔ فی الحال، 5 سے 15 سال کے بچوں…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
پنجاب میں ایک لڑکی نے یونیورسٹی ہاسٹل کے روم میں ساتھی لڑکیوں کی پرائیویٹ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کردی _ سینکڑوں لڑکیوں نے کیا زبردست احتجاج_ ملزم لڑکی کا ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 18 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) پنجاب کی ایک خانگی یونیورسٹی میں ہفتہ کی رات اس وقت شدید کشیدگی پھیل گئی جب یونیورسٹی کی ایک لڑکی نے اپنے ہاسٹل کے ساتھیوں کی پرائیویٹ ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی ۔ ہاسٹل کی سینکڑوں لڑکیوں نے زبردست احتجاج کیا۔انہوں…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
تلنگانہ کے نظام آباد، نرمل ،بھینسہ جگتیال اور اے پی کے تین مقامات پر پی ایف آئی سے وابستہ افراد کے مکانات میں این آئی اے کے دھاوے
حیدرآباد _18 ستمبر ( اردولیکس) پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) سے وابستہ افراد کے مکانات میں این آئی اے کے عہدیداروں نے دھاوے کئے ۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے عہدیداروں نے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے کئی مقامات پر پی ایف آئی سے وابستہ افراد کے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
اسکول کی لفٹ میں پھنس جانے سے خاتون ٹیچر کی موت
ممبئی _ 17 ستمبر ( اردولیکس) ایک 26 سالہ خاتون ٹیچر اسکول کی لفٹ میں پھنس کر فوت ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کو مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جینل فرنانڈیز شمالی ممبئی کے مضافاتی علاقے ملاڈ میں سینٹ میری انگلش ہائی اسکول میں…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تعلیمی اداروں میں یکساں سیول ڈریس- درخواست پرسماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، عرضی خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تعلمی اداروں میں یکساں سیول ڈریس کے نفاذ سے متعلق داخل کو مسترد کردیا اورسماعت سے انکارکردیا۔ واضح رہے حجاب معاملہ کی سنوائی کے دوران بی جے پی کے حامی اشونی اپادھیائے کے بیٹے نکھل اپادھیائے نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی جس…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
دہلی میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان گرفتار _ دو سال پرانے کیس میں اینٹی کرپشن بیورو کی کارروائی
نئی دہلی _ 16 ستمبر ( اردولیکس) دہلی میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی و دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان کو اینٹی کرپشن بیورو ( اے سی بی ) کے عہدیداروں نے دو سال پرانے کیس میں گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے آج دن…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
سابق چیف منسٹرپنجاب کیپٹن امریندرسنگھ اگلے ہفتہ بی جے پی میں ہوں گے شامل اورپارٹی…
نئی دہلی: ریاست پنجاب کے سابق چیف منسٹرو ’پنجاب لوک کانگریس‘ کے سربراہ کیپٹن امریندر سنگھ 19 ستمبر کوبی جے پی میں شامل ہورہے ہیں اوراپنی پارٹی کو زعفرانی جماعت میں ضم کردیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریندر سنگھ اپنے بیٹے رن اندر سنگھ، بیٹی جے اندر کور اور…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مسلم بی ایس ایف جوان کو دی راحت _ اہل خانہ کے ساتھ آبائی گاؤں میں رہنے کی آزادی
ممبئی 16/ستمبر ( پریس ریلیز) سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج پاکستان کے لیئے مبینہ جاسوسی کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار ایک مسلم فوجی نوجوان کو راحت دی اور ضمانت کی شرائط میں سہولت دیتے ہوئے اسے اس کے اہل خانہ کے ساتھ آبائی گاؤں میں رہنے کی اجازت…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
اترپردیش،بارش کے دوران حادثات 12 ہلاک، ایک ہی خاندان کے 9 افراد بھی شامل
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے کئی مقامات پرزبردست بارش ہورہی ہے۔ لکھنؤ میں شدید بارش کی وجہ سے جمعہ کے روزدیوار گرنے کی وجہہ سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لکھنؤ کے کینٹ تھانہ علاقے کے دلکشا گارڈن علاقہ میں ایک مکان کی…
مزید پڑھیں »