نیشنل
- ستمبر- 2022 -4 ستمبر
گورکھپور میونسپل کارپوریشن میں 12 مسلم وارڈس کے نام تبدیل
لکھنو_ 4 ستمبر ( اردولیکس) اترپردیش کے گورکھپور میونسپل کارپوریشن کے وارڈس کی نئی حدبندی کا مسودہ جاری کیا گیا ہے جس میں وارڈس کی تعداد بڑھا کر 80 کردی گئی ہے جن میں 12 وارڈس کے مسلم نام تبدیل کردئیے ہیں جن مسلم ناموں کو تبدیل کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
17 ستمبرکو تلنگانہ کی آزادی کا دن منانے مرکزی حکومت کا فیصلہ۔ ایک سال تک تقاریب کا منصوبہ
نئی دہلی:مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری طورپرایک سال تک تلنگانہ کی یوم آزادی تقاریب منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر کشن ریڈی نے اعلان کیا کہ تلنگانہ کی آزادی کا دن سرکاری طور پر 17 ستمبر کو منایا جائے گا۔ وزیر نے بتایا کہ یہ تقریبات ریاست…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ڈانس کرتے ہوئے ایک شخص کی دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت _ ویڈیو دیکھیں
لکھبو_ 3 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش میں ڈانس کرتے ہوئے مرنے والے ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ پربھات پریمی نامی شخص بریلی کے ایک ہوٹل میں سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوا۔ وہ انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں لیب ٹیکنیشن کے طور پر کام کرتا…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
آندھراپردیش ،گیس سلنڈرس کی لاری میں لگی بھیانک آگ۔ 100 سلنڈردھماکے سے پھٹ پڑے۔ویڈیو دیکھیں
پرکاشم: ریاست آندھراپردیش میں گیس سلنڈرس سے بھری لاری شعلہ پوش ہوگئی جس کے نتیجہ میں قریب 100 سلنڈرس دھماکہ سے پھٹ پڑے۔ اس حادثہ کے بعد مقامی افراد میں خوف ودہشت کی لہردوڑ گئی۔ یہ حادثہ اننت پور گنٹور نیشنل ہائی وے پر جمعرات کی رات دیر گئے ضلع…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
سپریم کورٹ نے سماجی کارکن تیستا سیتلواد کی عبوری ضمانت منظور کردی
نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے سماجی کارکن تیستا سیتلواد کو ضمانت دے دی۔ عدالت اعظمی نے پاسپورٹ حوالے کرنے کا مشورہ دیا۔ ان کے خلاف 25 جون کو 2002 کے گجرات فسادات کیس میں بے قصور لوگوں کو پھنسانے کے لیے جعلی دستاویزات بنانے کے الزام میں گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
پیدل مندر کے درشن کے لئے جانے والے بھکتوں کو کار نے کچل دیا، 6 ہلاک، گجرات میں خوفناک حادثہ
نئی دہلی _ گجرات کے اراولی ضلع میں ایک خوفناک سڑک پیش آیا ہے۔ جہاں ایک تیز رفتار کار نے مندر کے درشن کے لئے سڑک پر پیدل جانے والے بھکتوں کو کچل دیا اس حادثے میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 7 افراد…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مدارس کو گرانا ہماری خواہش یا ارادہ نہیں ہے: چیف منسٹر آسام کا تازہ بیان
حیدرآباد _ یکم ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) آسام میں مدرسوں کے انہدام کا معاملہ سیاسی اور مذہبی دونوں طرح سے کافی ہنگامہ کھڑا کر رہا ہے۔اس کے باوجود اس ریاست کے چیف منسٹر ہمانتا بسوا شرما کا کہنا ہے کہ ہم اس معاملے میں پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مدارس کے سلسلے میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا متعصّبانہ رویہ تشویشناک اور غیر دستوری: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ آر ایس ایس کے فکر ونظریہ کی نمائندہ جماعت ابھی مرکز اور ملک کی متعدد ریاستوں میں برسراقتدار ہے، جو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تئیں کھلے طور…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم پر این آئی اے نے رقمی انعام کا کیا اعلان
ممبئی _ یکم ستمبر ( اردولیکس) این آئی اے نے انڈر ورلڈ ڈان، ممبئی دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ داؤد ابراہیم پر انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس کی گرفتاری کے لیے درکار معلومات دینے پر 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ این آئی اے نے داؤد ابراہیم…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
گنیش چتورتھی کی پوجا میں چند مسلم بھائی بھی شریک
بنگلورو _ یکم ستمبر ( اردولیکس) کرناٹک کے مانڈیا ضلع میں گنیش چتورتھی کے موقع پر منعقدہ پوجا میں مسلم بھائیوں نے شرکت کی۔ٹوپی پہن کر چند افراد نے وگھناس بھگوان کی پوجا کی۔ چہارشبہ کو ملک بھر میں گنیش نوراتری کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ جس کے پیش نظر…
مزید پڑھیں »