نیشنل
- اگست- 2022 -31 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے دورہ بہار کے موقع پر کریم نگر کے سابق میئر سردار رویندر سنگھ بھی موجود
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے دورہ بہار کے موقع پر ان کے ہمراہ چند ٹی آر ایس قائدین بھی شامل ہیں جن میں کریم نگر کے سابق میئر سردار رویندر سنگھ بھی شامل ہیں ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق سابق میئر کریم نگر سردار…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
سونیا گاندھی کی والدہ پاولا مینو چل بسیں
نئی دہلی _ 31 اگست ( اردولیکس) کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی والدہ پاولا مینو کا ہفتہ کو اٹلی میں ان کے گھر پر انتقال ہو گیا اور ان کی آخری رسومات اتوار کو عمل میں آئیں۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ کئی دنوں سے علیل تھیں اور…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
بی جے پی مکت بھارت کیلئے مل کر کام کریں گے۔ چیف منسٹرتلنگانہ کا عزم
حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھرراو نے کہا کہ ملک میں نفرت پھیلانے والی طاقتوں کو ختم کیا جانا چاہیے کیونکہ اور اگر نفرت بڑھے گی تو یہ ملک کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ انہوں نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بات کی۔ کے سی…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
چیف منسٹرتلنگانہ کی لالو پرساد یادو سے ملاقات
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگنانہ چندرشیکھرراو جو ریاست بہارکے دورہ پرہیں انھوں نے آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد یادوسے ملاقات کی۔ چندر شیکھر راؤ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپوزیشن اتحاد کی کوششوں کے طورپربہارکے دورہ پرہیں۔ قبل ازیں انھوں نے بہار کے اپنے ہم منصب نتیش کمار اوراس کے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا پٹنہ میں نتیش کمار اور تیجسوی یادو نے استقبال کیا
حیدرآباد_ 31 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ آج خصوصی طیارے کے ذریعہ کی صبح حیدرآباد سے پٹنہ پہنچ گئے جہاں انھیں بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار اور ڈپٹی چیف منسٹر تیجسوی یادو نے استقبال کیا۔ کے سی آر وہاں تلنگانہ حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
ہندو لڑکی سے دوستی پرمسلم نوجوان پرحملہ۔ کرناٹک میں مقدمہ درج
بنگلوروا: ریاست کرناٹک میں ایک مسلم طالب علم پر مبینہ طور پر ہندو برادری کی ایک لڑکی سے دوستی کرنے پر اس کے ہم جماعت کے ساتھیوں نے حملہ کیا۔ یہ واقعہ ریاست کے دارالحکومت بنگلورو سے تقریباً 300 کلومیٹر دور کرناٹک کے سلیا قصبہ میں پیش آیا۔ محمد سیف…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
بی جے پی لیڈر سیما پاترا، گھر کی کام والی پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی _31 اگست ( اردولیکس) جھارکھنڈ کی بی جے پی لیڈر سیما پاترا کو رانچی پولیس نے اپنے گھر میں کام کرنے والی ایک خاتون کو مارنے اور تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ سیما پاترا کے گھر میں کام کرنے والی سنیتا کے جسم اور چہرے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
گوگل میاپ دیکھ کرڈرائیونگ۔ ایک خاندان سیلاب کے پانی میں بہنے سے بال بال بچ گیا
نئی دہلی: اس وقت گوگل میاپ ہرکسی کی ضرورت بن گیا ہے لیکن بعض دفعہ فنی خرابی کی وجہہ سے یا معمولی سی غفلت پرمشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ایسے ہی ایک واقعہ میں گوگل میاپ دیکھتے ہوئے کارکے ذریعہ سفرکرنے والا خاندان رات کی تاریکی میں سیلاب کے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
کرناٹک ہائی کورٹ نے ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کی اجازت دے دی
بنگالورو _ 31 اگست ( اردولیکس) کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کی رات ہبلی کے عیدگاہ میدان میں گنیش چتورتھی تقاریب کی اجازت دی ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے رات دیر گئے وقف بورڈ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوۓ کہا کہ اس معاملہ میں ملکیت کا کوئی تنازعہ نہیں…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
یونٹ ٹسٹ میں کم نشانات آنے پر نویں جماعت کی لڑکی نے کی خودکشی کی کوشش
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) آندھراپردیش میں نویں جماعت کی ایک لڑکی نے یونٹ ٹسٹ میں کم نشانات ملنے پر خودکشی کی کوشش کی۔نوین جماعت کی طالبہ جس کا تعلق اے پی کے ضلع کوناسیما سے ہے، عمارت کی چھت پر چڑھ گئی تاکہ انتہائی اقدام کیاجاسکے۔اس کے اساتذہ،…
مزید پڑھیں »