نیشنل
- اگست- 2022 -30 اگست
بابری مسجد کے انہدام سے متعلق یو پی حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی تمام درخواستوں کو سپریم کورٹ نے بند کردیا
نئی دہلی _ 30 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ نےسال 1992 میں اجودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کو روکنے میں اتر پردیش حکومت اور اس کے کئی عہدیداروں پر ناکامی کا الزام لگانے والی توہین عدالت سے متعلق تمام درخواستوں کو منگل کے روز بند کردیا۔ جسٹس سنجے کشن…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
سپریم کورٹ میں کرناٹک حکومت کو مایوسی _ عیدگاہ میدان میں پوجا کی اجازت دینے سے کیا انکار
نئی دہلی _ 30 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ میں کرناٹک حکومت کو مایوسی ہوئی جہاں عدالت اعظمی نے بنگلورو کے چامراج پیٹ عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کی پوجا کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ جسٹس اندرا بنرجی کی سربراہی والی تین رکنی بنچ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج معاملہ کثیر رکنی بینچ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا _ سپریم کورٹ کا سہارا لیکر شریعت میں مداخلت کی جارہی ہے، گلزار اعظمی
ممبئی30/ اگست ( پریس ریلیز) نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے والی مشترکہ عرضداشتوں پر آج سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف انڈیا نے نیشنل ہیومن رائٹ کمیشن، نیشنل کمیشن آف وومن اور نیشنل کمیشن آف مائناریٹیز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ملتوی…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
بریکنگ نیوز۔ مراد آباد، نمازیوں کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا گیا۔ پولیس عہدیدار کا بیان ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی:ریاست اترپردیش کے مراد آباد کے ایک موضع میں جن افراد کے خلاف با جماعت نماز ادا کرنے پرمقدمہ درج کیا گیا تھا وہ واپس لے لیا گیا ہے۔ گاؤں دلہے پور میں مدعی چندرپال وغیرہ نے چھجلیت پولیس اسٹیشن میں با جماعت نماز کرنے پرمقدمہ درج کروایا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
بالی ووڈ اداکار کمال راشد خان گرفتار
ممبئی _ 30 اگست ( اردولیکس) بالی ووڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ 2020 میں ایک متنازعہ ٹویٹ پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس کیس کے سلسلے میں کمال راشد خان کو ممبئی کی ملاڈ پولیس نے ممبئی کے ایرپورٹ سے حراست…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بیوی بچوں کے اسلام قبول کرنے پر ایک شخص کا اقدام خودکشی ۔ذہن سازی کے الزام میں مسلم خاندان کے خلاف کیس درج
نئی دہلی: گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کے اسلام قبول کرنے اور اس سے الگ رہنے پر افسردہ ہو کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے بتایا کہ گجرات کے ضلع بناس کانٹھا سے تعلق رکھنے والے ہریش سولنکی نے مبینہ طور…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کا معاملہ _ 48 گھنٹوں کا احتجاجی دھرنا دینے ممتا بنرجی کا اعلان
کولکتہ _ 29 اگست ( اردولیکس) مغربی بنگال کی چیف منسٹر و ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے بلقیس بانو کی عصمت ریزی کرنے والے مجرموں کی رہائی کی مذمت کے لیے کولکتہ میں 48 گھنٹوں کا احتجاجی دھرنا منظم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ریاست میں ایک…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے بعد حیدرآباد میں ہندووں کے مکانات پرحملہ کا جھوٹا ویڈیو۔ وائرل ویڈیو کا جانئے سچ
حیدرآباد: بعض اشرارکی جانب سے پاکستان کے ایک ویڈیو کوحیدرآباد کا قراردیتے ہوئے عوام میں خوف پیدا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایک ویڈیو جس میں لوگوں کے ایک گروپ کو گھروں پر حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل ہورہا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پولیس کو گمراہ کرنے پر لڑکی اور اس کے شوہر کے خلاف کیس
حیدرآباد _ آندھراپردیش کی وشاکھاپٹنم پولیس نے ایک لڑکی اور اس کے عاشق کے خلاف کیس درج کیا ہے جنہوں نے پولیس اوردیگر کو گمراہ کیا۔تفصیلات کے مطابق 21سالہ سائی پریہ،روی تیجانامی لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی۔سائی پریہ، 25جولائی کو وشاکھاپٹنم کے مشہور آرکے بیچ سے لاپتہ ہوگئی تھی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
سپریم کورٹ میں حجاب پر پابندی کے مقدمہ کی سماعت _ حکومت کرناٹک کو جاری کی گئی نوٹس _ سماعت 5 ستمبر تک ملتوی
نئی دہلی _ 29 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ میں کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔ عدالت اعظمی نے اس کیس میں حکومت کرناٹک کو نوٹس جاری کی۔ سماعت کے دوران جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا کی…
مزید پڑھیں »