نیشنل
- اگست- 2022 -19 اگست
گیان واپی مسجد معاملہ۔ مسجد کمیٹی کوعدالت نے عائد کیا جرمانہ
نئی دہلی: گیان واپی مسجد تنازعہ کی سماعت کرنے والی عدالت نے مساجد کمیٹی کو جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج نے انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کو کیس کی تیاری کے لئے عدالت کی جانب سے دی گئی مہلت کے بعد مزید دس دن کا وقت طلب کرنے پر برہمی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بلقیس بانو کے مجرمین ،برہمن تھے اور ان کے اچھے سنسکار تھے اس لئے انھیں رہا کیا گیا: رہائی کی سفارش کرنے والے رکن اسمبلی کا تاثر _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد_ 19 اگست ( اردولیکس) گجرات بی جے پی کے رکن اسمبلی راول جی نے کہا ہے کہ بلقیس بانو کی عصمت ریزی کے 11 مجرم جنہیں گجرات حکومت نے 15 سال جیل میں رہنے کے بعد رہا کیا تھا وہ تمام برہمن تھے اور ان کے اچھے سنسکار تھے۔…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
ڈپٹی چیف منسٹر کے مکان میں سی بی آئی کی تلاشی
نئی دہلی _ 19 اگست ( اردولیکس) جمعہ کی صبح سی بی آئی نے دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کی رہائش گاہ اور ان کے آس پاس کے 20 سے زیادہ مقامات پر تلاشی لی۔ تاہم سی بی آئی حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ تلاشی دہلی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بلقیس بانو معاملہ 11 مجرموں کو دوبارہ جیل بھیج دینے بیرسٹراویسی کا مطالبہ
حیدرآباد: بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے وزیراعظم سے بلقیس بانو کے ساتھ انصاف کی خواہش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ تمام 11 افراد کو واپس جیل بھیجا جائے، مرکز کی معافی پالیسی کے تحت ایسے مجرموں کو معافی نہیں دی جاسکتی ۔…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بی جے پی لیڈرشاہنوازحسین کے خلاف ریپ کیس درج کرنے عدالت کا حکم
ئی دہلی: دہلی ہائیکورٹ نے بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کے خلاف عصمت ریزی کا مقدمہ درج کرنے کی ہدیت دی ہے، ساتھ ہی عدالت نے پولیس سے کہا ہے کہ وہ اس کیس کی تحقیقات تین ماہ کے اندرمکمل کرلے۔ دہلی ہائی کورت کی جسٹس آشا مینن کی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
ہندوستان میں 8 یو ٹیوب چینلس پرپابندی پاکستانی چینل بھی شامل
نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے 8 یوٹیوب چینلس پر ہندوستان کی سلامتی کو متاثر کرنے والا مواد پوسٹ کرنے پر امتناع عائد کردیا ہے۔ اس فہرست میں ایک پاکستانی یوٹیوب چینل بھی شامل ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے ان یوٹیوب چینلس کو پروپیگنڈا پھیلانے پر آئی ٹی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
مجرموں کی رہائی نے مجھ سے میرا سکون چھین لیا ہے : بلقیس بانو
حیدرآباد_ 18 اگست ( اردولیکس) اجتماعی عصمت ریزی کا شکار بلقیس بانو نے 11 خاطیوں کی رہائی کے بعد پہلی بار میڈیا کے لئے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ اپنی وکیل شوبھا کے ذریعہ جاری کردہ اس بیان میں بلقیس بانو نے کہا کہ گجرات…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی پر راہول گاندھی ، وزیراعظم نریندر مودی پربرس پڑے
2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی عصمت ریزی اور اس کے خاندان کے افراد کے قتل میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی رہائی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ "پورا ملک آپ کے قول و…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے قصورواروں کی رہائی قابل مذمت : جماعت اسلامی ہند
” بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل میں ملوث قصورواروں اور عمر قید کی سزا پانے والوں کو رہائی دینے کے فیصلے میں گجرات حکومت کے کردار پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ہم اس فیصلے کی مذمت کرتے ہیں اور امید کرتے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
آندھراپردیش۔ بجلی گرنے سے 4 ہلاک تین زخمی
ریاست آندھراپردیش کے ایلورضلع میں بجلی گرنے کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک اوردیگرتین زخمی ہوگئے۔ لنگم پالیم منڈل کے بوگولو میں منگل کی رات بارش کے دوران بجلی گری، اس حادثہ میں 4 افراد ہلاک اوردیگرتین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے وجئے واڑہ کے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔…
مزید پڑھیں »