نیشنل
- اگست- 2022 -17 اگست
اظہرالدین دادا بن گئے
حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین دادا بن گئے ان کی بہو و ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انعم مرزا نے ماں بننے کی خبر سوشیل میڈیا کے اکاونٹ پر شئیر کی ہے۔ انعم مرزا نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بلقیس بانو کی عصمت ریزی کرنے والے 11 مجرموں کی رہائی منسوخ کرنے وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ کے وزیر کے ٹی آر کی درخواست
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس) یوم آزادی 15 اگست کے موقع پر گجرات میں بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے والے 11 مجرموں کو رہا کر دیا گیا۔ اس پر آج تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
مہاراشٹرا میں دو ٹرینوں میں تصادم 50 مسافرزخمی
ممبئی: مہاراشٹر کے گونڈیا میں پاسنجر ٹرین اور گڈس ٹرین کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں تین بوگیاں پٹریوں سے اترگئیں اور 50 مسافرین زخمی ہوئے۔ اب تک موصول ہونے والی معلومات کے مطابق یہ حادثہ رات ڈھائی بجے پیش آیا۔ مسافربردار ٹرین چھتیس گڑھ کے بلاس پور سے راجستھان…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بی جے پی لیڈرنے لہرا یا الٹا پرچم۔ ترنگے کی توہین پرمقدمہ درج
نئی دہلی: لکشدیپ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر پر قومی پرچم کی توہین کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈر پر قومی پرچم کو الٹا لہرانے کا الزام ہے۔ کل کاواراٹی پولیس نے لکشدیپ میں بی جے پی کے جنرل سکریٹری محمد قاسم ایچ کے کے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
بس ندی میں گرپڑی 6 جوان ہلاک۔ کشمیرمیں حادثہ
نئی دہلی: کشمیرکے پہلگام میں ایک بس ندی میں گرپڑی جس کے نتیجہ میں 6 جوانوں کی موت ہوگئی۔ اس بس میں انڈو تبت بارڈر پولیس کے جوان سفرکررہے تھے۔ بس میں حادثہ کے وقت 39 جوان سوار تھے جن میں 37 آئی ٹی بی پی کے جوان اوردو کشمیرپولیس…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
گجرات بلقیس بانواجتماعی عصمت ریزی واقعہ، 11 مجرموں کو دے دی گئی معافی جیل سے رہا
نئی دہلی: ریاست گجرات گودھرا فسادات میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی مقدمہ میں عمرقید کا سامنا کرنے والے 11 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ پنچ محل کے کلکٹر سجل مایاترا نے بتایا کہ کچھ مہینے پہلے تشکیل دی گئی ایک کمیٹی نے اس معاملے میں تمام 11 مجرموں کی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ساورکر کا پوسٹر لگانے پر کرناٹک کے شیموگہ میں دو گروپوں میں تصادم
شیموگہ _ 15 اگست ( اردولیکس) کرناٹک کے شیموگہ ضلع میں ویر ساورکر کی تصویر کے مسئلہ پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں مبینہ طور پر ایک شخص کو چاقو سے مارا گیا ۔ جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نریندرمودی کے خطاب میں ساورکرکا ذکر۔ عوام کا شدید رد عمل
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے لال قلعہ کی فصیل پرترنگا لہرانے کے بعد قوم سے خطاب میں ساورکرکا ذکرکیا جس پرعوام نے شدید رد عمل ظاہرکیا ہے۔ نریندر مودی نے کہا ہم سب باپو، نیتا جی بوس، بابا صاحب امبیڈکر، ویر ساورکر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے فرض کے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
سرکاری حکام کوفون پرہیلو نہیں وندے ماترم کہنا ہوگا۔ مہاراشٹرا حکومت کا فیصلہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد کئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اب وزیر ثقافت سدھیر منگنٹیوار نے اعلان کیا ہے کہ مہاراشٹر کے سرکاری دفاتر میں سرکاری ملازمین جب فون اٹھائیں گے تو ہیلو کے بجائے ‘وندے ماترم’ کہیں گے۔ منگنٹیوار نے یہ اہم…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بہار کے نوادہ ضلع میں تلنگانہ پولیس کی ایک ٹیم پر فائرنگ
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس) بہار کے ایک مقام پر تلنگانہ پولیس ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔تاہم اس فائرنگ میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آٹو موبائل کے سامان کی ڈیلر شپ دینے والی فراڈ گینگ کا مبینہ ماسٹر…
مزید پڑھیں »