نیشنل
- اگست- 2022 -21 اگست
ناندیڑ کے ایک ہی خاندان کے 5 نوجوان قندھارمیں جاں بحق
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے ضلع قندھار میں واقع جگتونگ جھیل میں ناندیڑ کے پانچ نوجوان غرق ہوگئے ان پانچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ غرق ہونے والوں میں دو سگے بھائی ہیں جبکہ دیگرتین رشتہ کے بھائی بتائے گئے ہیں۔ ان تمام کا تعلق ناندیڑ شہر…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
بی جے پی رکن اسمبلی کے گھر کے سامنے بم دھماکہ
نئی دہلی _ جھارکھنڈ کی سابق وزیر تعلیم اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرا یادو حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ کوڈرما میں ایک حملہ آور نے رکن اسمبلی کے گھر کے قریب بم دھماکہ کیا۔ لیکن کسی کو نقصان نہیں پہنچا اور سب نے راحت کی سانس لی۔…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کے خلاف جلگاؤں کلکٹر آفس پر احتجاج _ بی جے پی سرکار کا فیصلہ انسانیت کو شرمسار اور خواتین کا اپمان ہے: مفتی ہارون ندوی
جلگاؤں (عمران خان)گجرات میں سن 2002 ء ہوئی بلقیس بانو کے اجتماعی عصمت دری اور کنبہ کےسات افراد کا قتل کےمعاملے میں تا عمر جیل کی سزا پائے 11 مجرموں کو ممبئی ہائی کورٹ نے نے سزا سنائی تھی۔گجرات حکومت نے معافی قانون کے تحت 15 اگست کے روز سبھی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کو رہا کرتے ہوئے گجرات حکومت نے بری مثال قائم کی ہے: مجرموں کو سزا دینے والے ریٹائرڈ جسٹس یو ڈی سالوی کا تاثر
ممبئی _ 20 اگست ( اردولیکس) ممبئی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس یو ڈی سالوی، جنہوں نے 2008 میں بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت ریزی اور 2002 میں گجرات کے فسادات کے دوران ان کے خاندان کے افراد کے قتل کے الزام میں 11 افراد کو عمر قید کی سزا…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
عدلیہ پر سے اعتماد ختم ہوتو جمہوریت کی بقا کو خطرہ لاحق ہو جائے گا : چیف جسٹس سپریم کورٹ
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس این وی رمنا نے کہا کہ عدلیہ پر سے اعتماد ختم ہوتو جمہوریت کی بقا کو خطرہ لاحق ہو جائے گا ۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانونی نظام کے تحفظ کے پروگراموں میں حکومتوں کی شراکت ضروری…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بی جے پی کی شدید مخالفت کے باوجود حیدرآباد میں منور فاروقی کا شو
حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی دھمکیوں کے بعد سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان آج حیدرآباد میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا شو ہوا۔ شہر کے علاقے مادھاپور شلپا کلاویدیکا کے پاس پولیس کی بھاری جمیعت کو تعینات کیا گیا تھا تاکہ شو میں رخنہ نہ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
متھرا کی مندرمیں بھگدڑ 2 کی موت متعدد زخمی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے ایک مندر میں جنم اشٹمی کے موقع پر آرتی کے دوران بھگدڑ کے نتیجہ میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہاں موصولہ اطلاعت کے مطابق متھرا کے ورنداون واقع بانکے بہاری مندر میں جنم اشٹمی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
لکھنؤ میں آدھی رات کو زلزلہ _ جانی نقصان کی اطلاع نہیں
لکھنو_ 20 اگست ( اردولیکس) اتر پردیش کے لکھنؤ میں جمعہ کی آدھی رات کو ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے کہا کہ لکھنؤ میں ہفتہ کی صبح تقریباً 1.12 بجے یہ زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کامیڈین منورفاروقی کو دھمکیاں ، راجہ سنگھ کو حراست میں لے لیا گیا
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کو سٹی پولیس نے جمعہ کی دوپہر منگل ہاٹ میں واقع ان کے دفتر سے حراست میں لے لیا،ان کے چند حامیوں کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا گیا اورانھیں بولارم پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
فرضی پولیس اسٹیشن کا پردہ فاش۔ اصلی پولیس نے کیا دھاوا تو اڑ گئے نقلی پولیس والوں کے ہوش
نئی دہلی: ابھی تک آپ نے نقلی پولیس والوں کو دیکھا ہوگا لیکن آپ کو یہ جان کرتعجب ہوگا کہ ریاست بہارمیں پورے کے پورے نقلی پولیس اسٹیشن کا پردہ فاش ہوا ہے۔ ریاست بہارکے بانکا شہر میں پولیس کی ناک کے نیچے فرضی پولیس اسٹیشن چلایا جا رہا تھا۔…
مزید پڑھیں »