نیشنل
- مئی- 2026 -11 مئی
صابن، بسکٹ اور راشن کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ
نئی دہلی: صابن، سرف، بسکٹ اور پیکٹ بند کھانا جیسے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو جلد مہنگائی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ خام تیل سے متعلق اخراجات میں اضافہ، پیکیجنگ سامان اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے منافع پر پڑ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نریندرمودی کے بیان کے بعد سونے کے شیئرس میں بھاری گراوٹ
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی کی سونا نہ خریدنے کی اپیل کے بعد گولڈ اسٹاکس میں گراوٹ ٹائٹن اور سینکو گولڈ کے شیئرس میں 9٪ تک گراوٹ دیکھی گئی۔ہفتے کے پہلے کاروباری دن شیئر بازار کھلتے ہی زیورات بنانے والی کمپنیوں کے شیئرز میں بھاری گراوٹ دیکھی گئی۔۔ مانا جا…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
اجمیر شریف کی ’’بڑی دیگ‘‘ میں نوجوان کی چھلانگ سے درگاہ کے احاطہ میں سنسنی
درگاہ آجمیر شریف کے احاطے میں واقع مشہور ’’بڑی دیگ‘‘ میں ایک نوجوان کے مبینہ طور پر چھلانگ لگانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد درگاہ عملے اور انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان اچانک دوڑتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
سی جوزف وجئے نے تاملناڈو کے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لے لیا
سی جوزف وجئے نے تمل ناڈو کے نئے چیف منسٹر کے طور پر حلف لے لیا۔ ان کے ساتھ مزید نو وزراء نے بھی اپنے عہدوں کا حلف لیا۔ اتوار کی صبح 10 بجے چنئی کے نہرو انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب کے دوران گورنر آرلیکَر نے نومنتخب چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
سی بی ایس ای دہلی نے ریاض اسکول کے اسپورٹس ہیڈ خان اشفاق علی کو سعودی کا نگران مقرر کیا
ریاض ۔ کے این واصف سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (CBSE) نئی دہلی نے انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض (IISR)کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ اسپورٹس کوچ خان اشفاق علی کو انڈیا میں منعقد ہونے والے CBSE سالانہ قومی گیمس کے لیے سعودی عرب کا نگران (Observer) مقرر کیاہے۔ اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
ٹیپو سلطان کے نام پر کڑپہ میں تنازعہ بھڑک اٹھا — سڑکیں میدانِ جنگ میں تبدیل، پولیس لاٹھی چارج
آندھرپردیش کے کڑپہ شہر میں ہفتہ کے روز اس وقت حالات کشیدہ ہو گئے جب شہر کے الماس پیٹ چوراہے کو ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے کے معاملہ پر دو گروپ آمنے سامنے آگئے۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پولیس کو صورتحال قابو میں کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
فلمی پردے کے ہیرو وجئے اب اقتدار کے قریب – حکومت بنانے کے لئے درکار اکثریت حاصل کرلی
تمل ناڈو کی سیاست میں کئی دنوں سے جاری زبردست سیاسی ڈرامے کا بالآخر اختتام ہو گیا اور اداکار سے سیاست داں بننے والے وجئے نے اقتدار کی دہلیز تک رسائی حاصل کر لی۔ ان کی جماعت تملگا ویٹری کڑگم (TVK) نے حکومت سازی کے لیے درکار اکثریت حاصل کرتے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
مغربی بنگال کی سرزمین پر پہلی بی جے پی حکومت، سُویندو ادھیکاری نے چیف منسٹر کے طورپر حلف لیا
کولکتہ: مغربی بنگال میں پہلی بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت قائم ہوگئی ہے۔ ریاست کے نئے وزیرِ اعلیٰ بی جے پی رہنما سُویندو ادھیکاری نے ہفتہ کے روز حلف لیا۔ کولکتہ کے بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں شاندار تقریب منعقد ہوئی جہاں بنگال کے گورنر آر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
واٹس ایپ پر اردو نظم شیئر کرنے کا مقدمہ ختم، ہائی کورٹ نے ایف آئی آر کو بے بنیاد قرار دے دیا
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک مسلم سرکاری اسکول ٹیچر کے خلاف درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جو انہوں نے واٹس ایپ پر ایک اردو نظم شیئر کرنے کے معاملے میں درج کی گئی تھی۔ عدالت نے قرار دیا کہ بغیر کسی اشتعال انگیز تبصرے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
کڑپہ کے عازم حج امداد اللہ صاحب کا مکہ مکرمہ میں انتقال
کڑپہ – حج کے دوران وفات کو خوش نصیبی تصور کیا جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک خوش نصیب شخصیت آندھرپردیش کے کڑپہ کے معروف ’’بمبئی اسٹوڈیو‘‘ کے مالک جناب امداد اللہ رہے، جن کا دورانِ عبادت مکہ مکرمہ میں انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق جناب امداد اللہ 19 اپریل …
مزید پڑھیں »