نیشنل
- اپریل- 2026 -17 اپریل
فضاؤں میں گونجے گا “لبیک اللہم لبیک” — عازمینِ حج کی پہلی پروازیں کل ہفتہ سے روانہ
حج سیزن کا باقاعدہ آغاز: عازمینِ حج کی پروازیں کل سے روانہ ممبئی: فریضۂ حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہونے والے ہندوستانی عازمینِ کرام کے قافلوں کا سلسلہ کل 18 اپریل بروز ہفتہ سے شروع ہو رہا ہے۔ ممبئی سمیت ملک کے دیگر پانچ امبارکیشن پوائنٹس سے پہلی…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
محبت کے نام پر 500 لڑکیوں کو دھوکہ 2 کروڑ کی وصولی۔ شاطر ملزم گرفتار
نئی دہلی: ڈاکٹر، وکیل، فلم پروڈیوسر، ماڈل، بزنس مین ظاہر کرتے ہوئے ایک شاطر شخص نے کئی خواتین کو دھوکہ دیا۔ متاثرین کو پھنسانے کے لیے سوشل میڈیا اور ڈیٹنگ ایپس پر جعلی پروفائلز بنانا، من گھڑت کہانیاں سنانا اور شادی کا جھانسا دینا اس دھوکہ باز کا محبوب…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ڈی لمیٹیشن کے بعد تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں لوک سبھا حلقوں کی تعداد۔ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ ڈیلیمٹیشن (حلقوں کی از سر نو حد بندی ) کے باعث جنوبی ریاستوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ آندھرا پردیش میں لوک سبھا کی نشستیں 25 سے بڑھ کر 38 ہو جائیں گی۔…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ایک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ; ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق : خواتین تحفظات بل کی مخالفت میں بیرسٹر اویسی کا پارلیمنٹ میں خطاب
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن بل کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے کئی اہم اور سنگین سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل صرف خواتین کے ریزرویشن تک محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات ملک…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
فاسٹ ٹیگ میں ذرا سی گڑبڑ مہنگی پڑے گی – غلط نمبر لگا تو اکاؤنٹ فوراً بلاک
فاسٹ ٹیگ پر بڑی کارروائی کا اعلان — غلط استعمال پر فوری بلاک، ہزاروں صارفین متاثر ہوسکتے ہیں نئی دہلی: ملک بھر میں فاسٹ ٹیگ استعمال کرنے والوں کیلئے ایک اہم اور سخت انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے واضح کیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
لوک سبھا حلقوں میں اضافہ اور خواتین تحفظات بل پارلیمنٹ میں پیش
آج پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جہاں خواتین ریزرویشن اور لوک سبھا حلقوں کی نئی حلقہ بندی (ڈیلامیٹیشن) سے متعلق اہم بل پیش کیے گئے۔ لوک سبھا کا اجلاس صبح 11 بجے شروع ہونے کے بعد مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھاوال نے تین اہم بل ایوان میں…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ہندوستان میں اسلام تلوار سے نہیں، پیغام سے پھیلا — کانگریس ایم پی ششی تھرور
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران ہندوستان میں اسلام کے پھیلاؤ سے متعلق اہم تبصرے کئے اور تاریخ کی یک رخی تشریحات پر سوال اٹھایا۔ نئی دہلی میں منعقدہ نیشنل ہسٹری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ششی تھرور نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
وندے ماترم گانے سے انکار 2 مسلم کونسلرس کے خلاف کیس درج
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے اندور میں کانگریس کی 2 خاتون کونسلرس کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب دونوں کے خلاف ایم جی روڈ تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ دراصل میونسپل کارپوریشن بجٹ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
شاشوت منچ دہلی اور کاروان محبت ہندی اردو آل انڈیا ٹرسٹ اور انجمن فروغ ادب ودیشہ کے زیر اہتمام مشاعرہ/ کوی سمیلن
نئی دہلی ۔ میری آنکھوں نے یہاں ایسے بھی منظر دیکھے ۔ تشنگی لب پہ رہی ،پاس سمندر دیکھے ۔۔ انگلیاں مجھ پہ اٹھانے کا تجھے حق ہے تبھی ، جھانک کر پہلے گریباں کے تو اندر دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔”چاند” گزشتہ دنوں شاشوت منچ دہلی اور کاروان محبت ہندی اردو آل…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
“ہماری بلی کے حاملہ ہونے کی وجہ آپ کی بلی ہے” ۔ عجیب و غریب پنچایت پہنچی پولیس اسٹیشن
“ہماری بلی کے حاملہ ہونے کی وجہ آپ کی بلی ہے” ۔ عجیب و غریب پنچایت پہنچی پولیس اسٹیشن بنگلور: بنگلورو میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی معاملہ سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلورو کے شیشادری پورم علاقے میں…
مزید پڑھیں »