نیشنل
- دسمبر- 2025 -3 دسمبر
مائیکروسافٹ کا ونڈوز سسٹم فیل — ملک بھر کے ایئرپورٹس مفلوج، شمس آباد ایئرپورٹ میں درجنوں پروازیں منسوخ
ہندوستان کے کئی ایرپورٹس پر مائیکرو سافٹ ونڈوز آئی ٹی سسٹمس میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث چیک اِن اور بورڈنگ خدمات ٹھپ ہوگئیں جس سے فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ۔حیدراباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر صورتحال سنگین رہی۔ چہارشنبہ کے روز یہاں سے روانہ ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ کے چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر کی ملاقات
قومی دارالحکومت دہلی کے دورے میں مصروف تلنگانہ کے چیف منسٹر ریوَنت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر یٰ بھٹّی وِکرما رکا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے دوران وزیراعظم مودی کو 8 اور 9 دسمبر کو بھارت فیوچر سٹی میں منعقد ہونے والے "تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
فون کی جاسوسی؟اب ہر فون میں سنچار ایپ لازمی۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کی فیصلہ پر تنقید
نئی دہلی: حکومت نے موبائل ہینڈ سیٹس کی اصلیت کی تصدیق کے لیے موبائل فونس میں سنچار ساتھی ایپ کو پہلے سے ہی انسٹال کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔سرکاری بیان کے مطابق شہریوں کو غیر اصلی موبائل فون خریدنے سے بچانے، ٹیلی مواصلات کے وسائل کے مشتبہ غلط…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
5 سال قید، ٹرائل اب بھی نامکمل — دہلی فسادات کیس میں عمر خالد، شرجیل اور گلفشہ کی ضمانت پر سپریم کورٹ میں گہما گہمی
سپریم کورٹ نے منگل کے روز 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش کے معاملے میں طلبہ تنظیموں کے قایدین عمر خالد، شرجیل امام، گلفشہ فاطمہ اور دیگر کارکنان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت کی۔ یہ تمام طلبہ قایدین یو اے پی اے یعنی غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
آل انڈیا مسلم انٹلکچول سوسائٹی کے زیر اہتمام ”پیام انسانیت “ ڈائلاگ کا انعقاد
ہر مذہب محبت اور ہمدردی کی یکساں تعلیم دیتا ہے: فادر ڈونلڈ ڈی سوزا آل انڈیا مسلم انٹلکچول سوسائٹی کے زیر اہتمام ”پیام انسانیت “ ڈائلاگ کا انعقاد لکھنؤ: یگانگت اور مشترکہ مقصد کایک زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم انٹیلکچوئل سوسائٹی (اے آئی ایم آئی ایس) نے ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
وزیراعظم کے دفتر کا نیا نام — مرکزی حکومت نے PMO کو “سیوا تیرتھ” قرار دیا، راج بھون بھی بنے گا “لوک بھون”
مرکزی حکومت نے وزیراعظم کے دفتر (PMO) کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے اب “سیوا تیرتھ” کہنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی سرگرمیاں دہائیوں تک ساؤتھ بلاک سے جاری رہیں، تاہم دفتر کی نئی عمارت میں منتقلی کے ساتھ ہی نام کی تبدیلی عمل میں آئی ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
میرٹھ میں ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مہنگا پڑا: 1.46 کروڑ کا مکان لینے والا مسلمان خاندان ہاسپٹل میں ؛ ہندو تنظیموں کا شدید احتجاج!
اترپردیش کے میرٹھ میں : قیمت دوگنی ادا کر کے گھر خریدا، مسلمان خاندان ہندو اکثریتی علاقے میں سڑک پر! ہنگامہ جاری اترپردیش کے شہر میرٹھ کے تھاپر نگر علاقہ میں ایک مسلمان خاندان کے لئے گھر خریدنا مہنگا ثابت ہوا ہے۔ محمد سعید احمد نے 1.46 کروڑ روپے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ووٹر لیسٹ کی نظرثانی مہم کے خلاف پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران راجیہ سبھا اور لوک سبھا دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے احتجاج سے زبردست ہنگامہ آرائی دیکھی گئی ۔ ملک کی 12 ریاستوں اور مرکزی زیرِ انتظام علاقوں میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے عمل پر فوری بحث کرانے کے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ہند۔ نیپال سرحد سے اندرون 6 ماہ 100 سے زائد لڑکیاں غائب
نئی دہلی: ہندوستان-نیپال کے سرحدی علاقہ سے گزشتہ 6 ماہ میں 100 سے زائد لڑکیاں غائب ہو چکی ہیں۔ سرحد پر اپنے ملک کے علاوہ نیپال، چین، برازیل اور سعودی عرب وغیرہ کے سرگرم انسانی اسمگلنگ کے گروہ ان لڑکیوں کو اونچی قیمتوں پر فروخت کر کے لاکھوں روپے کما…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
مرکزی حکومت نے تنخواہوں میں ڈی اے کی شمولیت پر وضاحت دے دی
مرکزی حکومت نے تنخواہوں میں ڈی اے کی شمولیت پر وضاحت دے دی مرکز کے سرکاری ملازمین اور پنشنرس طویل عرصے سے کرنٹ ڈی اے کو بنیادی تنخواہ میں شامل کرنے کے امکان کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے، لیکن اب مرکزی حکومت نے اس معاملہ پر…
مزید پڑھیں »