حیدر آباد سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں: انجمن قضاة تلنگانہ

انجمن قضاة تلنگانه که عبد یداران قاضی سید شاہ نور الاصفیاء صوفی صدر انجمن قاضی محمد افضل حسین ایڈوکیٹ معتمد انجمن و ناظر القضاة تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ قاضی میر محمد قادر علی شریعت پناه بلده قاضی محمد اکرام اللہ نلگنڈہ قاضی ملک محمد طاہر کاماریڈی قاضی محمد معین الدین نظام آباد قاضی اسلم شریف التشکر فیروزی قاضی محمد عبد السلام گلشن آباد میدک قاضی حبیب احمد بن سالم العطاس میسرم بلده بارکس، قاضی احمد محبت شاہ خان ٹیکندل کریمنگر قاضی محمدعبدالواحد نزل وقاضی محمد ع الدین آرامگیر نے صحافی بیان جاری کرتے ہوئے تمام شہریان حیدر آباد سے اپیل کی کہ اپنا قیمتی روت جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد مسلمین که حق میں دیگر بھاری اکثریت سے کامیاب کرتے ہوے کی تاریخ بنائیں اور عامتہ المسلمین موجودہ حالات که مد نظر دیگر مصروفیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اولین اوقات میں حق رائے دہی کا استعمال کریں۔