نیشنل

گجرات میں بی جے پی کو برتری ہماچل پردیش میں کانگریس آگے

نئی دہلی: ہماچل پردیش اورگجرات اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ گجرات میں بی جے پی اکثریت میں ہے جبکہ ہماچل پردیش میں کانگریس آگے چل رہی ہے۔ ہماچل پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو 2 نشستوں پرکامیابی حاصل ہوئی اوروہ 29 حلقوں میں آگے چل رہی ہے وہیں کانگریس کو 34 حلقوں میں برتری حاصل ہے تاحال پارٹی نے ایک بھی نشست پر کامیابی حاصل نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button