نیشنل

دہلی شراب پالیسی معاملے میں بی آر ایس ملوث _ وزیراعظم مودی کا الزام : ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد  _ 7 نومبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے آج پہلی مرتبہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں بی آر ایس کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے

حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں بی جے پی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ بی آر ایس حکومت کئی بدعنوانیوں میں ملوث ہے بی آر ایس کی بدعنوانی کے تار دہلی شراب پالیسی معاملے سے بھی جڑے ہوئے ہیں انہوں نے انتباہ دیا کہ بدعنوانیوں میں ملوث کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button