نیشنل
نریندرمودی کی جانب سے عیدالضحیٰ کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:’’عید الاضحیٰ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ موقع ہم آہنگی کو فروغ دے اور ہمارے سماج میں امن و آشتی کے تانے بانے کو مزید مضبوط کرے۔ سب کی صحت، خوشحالی اور کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘