تلنگانہ

بڑی خبر: لگا چرلہ میں کسانوں کی زمین نہیں لی جائے گی۔ حکومت کا فیصلہ

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ وقارآباد ضلع کے لگاچرلا میں اراضی کے حصول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

 

فارما ویلیج کے لیے جاری کردہ اراضی کے حصول کے نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے یکم اگست کو یہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ دوا سازی کی صنعتوں کے قیام کے لیے حصول اراضی کے مقصد سے لگا چرلہ یں منعقد گرام سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا تھا ضلع کلکٹر اور سرکاری عہدیداروں پر

 

حملہ کی کوشش کی گئی تھی جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی ۔ تازہ طورپر حکومت نے یہاں کی اراضی حاصل کرنے کا نوٹفکیشن منسوخ کردیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button