تلنگانہ

پرانا شہر حیدرآباد میں پولیس کا روٹ مارچ

حیدرآباد _ 4ستمبر ( اردولیکس) پرانا شہرحیدرآباد کے چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں ریاپڈ ایکش فورس کے ساتھ مل کرپولیس نے روٹ مارچ منعقد کیا۔گنیش اور نوراتری فیسٹیول کے سلسلہ میں پرانا شہر کے بعض پولیس اسٹیشوں کے حدود میں یہ مارچ منعقد کیاجارہا ہے۔ساوتھ زون ڈی سی پی سائی چیتنہ نے اس موقع پر کہا کہ غیرسماجی عناصر کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے ہی یہ روٹ مارچ کیاگیا۔ونائک وسرجن کے سلسلہ میں قواعد پر عمل کرتے ہوئے اس فیسٹیول کو پُرامن طورپر منعقد کیاجائے۔انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ عوام میں بھروسہ پیدا کرنے کے مقصد سے ہی یہ مارچ منعقد کی جارہی ہے۔روٹ مارچ کا مقصد غیر سماجی عناصر کو انتباہ بھی دینا ہے۔انہوں نے کہاکہ مورتیوں کے وسرجن کے لئے

متعلقہ خبریں

Back to top button