نیشنل

پرہلاد جوشی نئے وزیر تعلیم، دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ قبول

نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے منظور کر لیا ہے۔

 

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کو تعلیم کی وزارت کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔کرناٹک سے تعلق رکھنے والے پرہلاد جوشی دھارواڑ لوک سبھا حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ فی الوقت وہ صارفین کے امور خوراک اور عوام میں اناج کی تقسیم کے مرکزی وزیر ہیں۔

 

اس کے علاوہ وہ انٹرنیشنل سولر الائنس کے صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button