جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -20 ستمبر
حیدرآباد میں خطرناک روڈی شیٹر کو ایک سال کے لئے شہر بدر کردگیا
حیدرآباد کے علاقہ پرانا شہر کے کالاپتھر پولیس اسٹیشن کے حدود میں سرگرم خطرناک رؤڈی محمد اسد کو شہر سے ایک سال کے لیے دوسرے مقام بھیج دیا گیا ہے۔ حیدرآباد کے کمشنر سی وی آنند نے بتایا کہ اسد پر 11 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں،…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
50 روپے کیلئے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل
نئی دہلی: ریاست گجرات کے سورت ضلع کے پانڈیسرا علاقے میں ایک سالگرہ کی تقریب افسوسناک سانحے میں تبدیل ہو گئی۔ صرف 50 روپے کے معمولی تنازعہ میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ مقامی نوجوان 28 سالہ بھگت سنگھ اپنے دوست بِٹّو کاشی ناتھ سنگھ کی سالگرہ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد۔ ٹرین نے 3 افراد کو ٹکر دے دی
حیدرآباد ۔ سکندرآباد کے بلارم ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتے کی دوپہر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ریلوے پٹریوں پر چل رہے تین نوجوانوں کو ایک تیز رفتار ٹرین نے ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔مقامی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی خاتون کے بیاگ سے 12 کروڑ روپے کا ہائیڈروپونک گانجہ برآمد
حیدرآباد ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی خاتون کے بیاگ سے 12 کروڑ روپے کا ہائیڈروپونک گانجہ برآمد حیدرآباد ایئرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کو گرفتار کیا گیا جو دبئی سے آئی تھی اور اس کے بیاگ سے کل 12 کلوگرام ہائیڈروپونک گانجا (ماریجوانا) برآمد ہوا، جس کی مارکیٹ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
انسانیت کی اعلیٰ مثال: مسلم ماں اور بیٹے کو بچاتے ہوئے ہندو نوجوان کی جان قربان
آندھرا پردیش کے رائچوٹی ٹاؤن میں بارش اور سیلاب نے ایک ایسا سانحہ برپا کیا جس نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا۔ ایس این کالونی میں 6 سالہ معصوم الیاس اچانک برساتی نالے کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔ لختِ جگر کو بچانے کے لئے ماں شیخ مُنی بے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
مقفل مکان سے (19) تولہ سونے کے زیورات کا سرقہ بابن صاحب پہاڑی نظام آباد میں سرقہ کی سنگین واردات
مفقل مکان سے (19) تولہ سونے کے زیورات کا سرقہ بابن صاحب پہاڑی نظام آباد میں سرقہ کی سنگین واردات نظام آباد 19/ستمبر ( اردو لیکس) نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقہ بابن صاحب پہاڑی V ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک این آر آئی کے مفقل مکان…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
عاشق کے کہنے پر بے رحم ماں نے بیٹی کو جھیل میں پھینک دیا
نئی دہلی: ریاست راجستھان کے اجمیر میں ایک بےرحم ماں نے اپنے بوائے فرینڈ کے کہنے پر تین سالہ بیٹی کو جھیل میں پھینک دیا۔ چہارشنبہ کے روز شہر کے مضافات میں واقع اناساگر جھیل میں ایک بچی کی نعش نظر آئی۔ کرسچن گنج پولیس نے نعش کو…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے کوبیر پولیس اسٹیشن میں چاقو سے حملہ، ہیڈ کانسٹبل شدید زخمی ؛ ہوم گارڈ بھی متاثر
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے کوبیر پولیس اسٹیشن میں گھس کر حملہ، ہیڈ کانسٹبل شدید زخمی ؛ ہوم گارڈ بھی متاثر تلنگانہ کے نرمل ضلع کے کوبیر پولیس اسٹیشن میں جمعرات کی رات 10 بجے کے بعد ایک شخص نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر اچانک حملہ کردیا۔…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3.38 کلو سونا پکڑا گیا
حیدرآباد: ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس نے جمعرات کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھاری مقدار میں سونا اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا ، جس کی مقدار 3.38 کلو اور مالیت تقریباً 3.36 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق، ایئرپورٹ پر دو مشکوک بیگ…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
جگتیال میں چوروں کی ٹولی کی ہلچل
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ جگتیال لع مستقر میں چوروں کی ایک نامعلوم ٹولی سرگرم ہو گئی ہے۔ یہ ٹولی خاص طور پر ان گھروں کو نشانہ بنا رہی ہے جن پر تالا لگا ہوتا ہے۔ چہارشنبہ کے دن صرف ایک ہی دن میں گنیش نگر اور ہری ہرا…
مزید پڑھیں »