جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -18 ستمبر
حیدرآباد بارش کے دوران نوجوان گاڑی کے ساتھ بہہ گیا
حیدرآباد ۔ شہر میں کل رات بلکم پیٹ علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہونے کے نتیجے میں ایک نوجوان کی بہہ جانے سے موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت محمد شریف (27) کے طور پر ہوئی ہے جو بلکم پیٹ سے بیگم پیٹ کی جانب اسکوٹر پر جا…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
محکمہ برقی کے اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینر کروڑوں روپے کی جائیددیں اور بھاری نقد رقم رکھنے کے الزام میں گرفتار – جیل منتقل
حیدرآباد: تلنگانہ میں محکمۂ برقی کے اسسٹنٹ ڈویژنل انجینئر (ADE) امبیڈکر کے گھر پر منگل کے دن اے سی بی حکام نے تلاشی لی۔ الزامات ہیں کہ انہوں نے غیرقانونی طور پر بھاری جائیدادیں جمع کی ہیں۔ اسی بناء پر ان کے رشتہ داروں اور گھر والوں کے مکانات کے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
کریم نگر کے قریب خوفناک سڑک حادثہ – کار ڈیوئیڈر سے ٹکرا کر اچھل گئی
تلنگانہ کے کریم نگر کے مضافات میں اتوار کو ایک کار خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق الگنور کے قریب تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر اُچھلتی ہوئی مخالف سمت کی سڑک پر جاپہنچی۔ اس حادثے میں کار میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
بیوی کی رسیوں سے باندھ کر پٹائی۔ ظلم کی انتہا کا واقعہ
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش ضلع پرکاشم، منڈل ترلوپاڑو کے کلوجوولا پاڈو گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ایک شوہر نے اپنی بیوی کو رسیوں سے باندھ کر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق،…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
محض 300 روپے کے آٹو کرایہ پر جھگڑے میں ڈرائیور کا بے دردی سے قتل – جگتیال کے نعیم الدین قتل واقعہ میں دو ملزمین گرفتار
جگتیال، 16 ستمبر (اردولیکس) محض300 روپےآٹو کا کرایہ کے مسئلہ پر ہونے والے جھگڑے میں دو بہاری نوجوانوں نے جگتیال میں آٹو ڈرائیور 43 سالہ ایم ڈی نعیم الدین کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ جگتیال رورل پولیس اسٹیشن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی ایس…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں خاتون کا قتل۔ نعش برہنہ حالت میں دستیاب
حیدرآباد۔ راجندر نگر کے قسمت پور علاقے میں ایک خاتون کی نعش پائے جانے سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق ایک نامعلوم خاتون کی نعش برہنہ حالت میں قسمت پور پل کے نیچے پڑی ہوئی دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کلوز ٹیم…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
اسکول میں ٹیچر کے حملہ میں 11 سالہ طالبہ کی کھوپڑی میں فریکچر، ہاسپٹل میں زیرِ علاج
آندھراپردیش کے چتور ضلع کے پنگنورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس نے والدین اور مقامی عوام کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ مقامی پرائیویٹ اسکول میں 6ویں جماعت کی 11 سالہ طالبہ ساوتریکا ناگشری ، 10 ستمبر کو کلاس میں موجود تھی۔ اسی دوران ہندی کے ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
10 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی مجرم کو 24 سال قید
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ کی عدالت نے 10 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ میں فیصلہ سنایا ہے۔ مجرم اوشیا کو 24 سال قید کی سزا سنائی اور 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے متاثرہ بچی کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
7 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی مجرم کو 20 سال قید کی سزا۔میدک کی عدالت کا فیصلہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میدک ضلع میں ایک POCSO کیس (بچوں کے تحفظ سے متعلق قانون) کے تحت مجرم کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ پیر کے روز سنایا گیا جو کہ شَنکرم پیٹ (اے) منڈل میں 2022 میں ایک کم سن لڑکی…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر بھیانک حادثہ – انفوسیس کی خاتون انجینر ہلاک دیگر 7 افراد زخمی
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ رنگا ریڈی ضلع کے عبدﷲ پور میٹ میں آؤٹر رنگ روڈ پر ایک کار الٹنے سے خاتون انجینر ہلاک ہوگئی جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کا شکار تمام افراد انفوسیس کمپنی کے ملازمین ہیں۔ وہ سب مل کر مندر کے درشن…
مزید پڑھیں »