جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -1 ستمبر
حیدرآباد سے جانے والی بس محبوب نگر ضلع میں حادثہ کا شکار 3 ہلاک
محبوب نگر۔ ریاست تلنگانہ محبوب نگر ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ اڈاکولہ منڈل کے کاٹا ورم اسٹیج کے قریب 44ویں قومی شاہراہ پر ایک پرائیویٹ ٹرا یلس کی بس نے آگے سے گزرنے والی کنٹینر لاری کو ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں تین افراد موقع…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -31 اگست
جان سے مارنے کی دھمکی پر بیوی نے آنکھوں میں مرچ پاؤڈر چھڑک کر شوہر کا قتل کردیا ۔ وقارآباد ضلع میں واردات
File photo وقارآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے مومن پیٹ منڈل کے کیسارم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔روزانہ شراب پی کر ہراساں کرنے والے شوہر کا بیوی نے وائر سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بنٹوارام منڈل کے رومپلی گاؤں…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
اجتماعی خودکشی کا فیصلہ، بیوی نے شوہر کو مارڈالا اور لمحہ آخر میں ارادہ بدل دیا۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ پولیس کی بیان کے مطابق گنٹور ضلع کے کولی پر منڈل کے موننگی سے تعلق رکھنے والے رام کرشنا ریڈی (45) اور رمیا کرشنا (38) کی شادی 17 سال قبل ہوئی تھی۔ کئی سال…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
برانڈیڈ گھڑی فروخت کرنے کے نام پر حیدرآباد کے تاجر کو آن لائن 99.67 لاکھ کا دھوکہ
حیدرآباد : شہر کے معروف علاقے جوبلی ہلز سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص کو آن لائن دھوکہ دہی کا نشانہ بنایا گیا۔ جانسنز واچ کمپنی کے نمائندے کے نام پر ایک دھوکہ باز نے گھڑی فراہم کرنے کے بہانے متاثرہ شخص سے تقریباً 99.67 لاکھ روپے ہڑپ لیے۔…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
سوشل میڈیا پر بلاک کرنے پر نوجوان نے لڑکی کا قتل ہی کردیا
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر بلاک کرنے کی وجہ سے ناراض نوجوان نے ایک 20 سالہ لڑکی کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ ریاست گجرات کے بھج میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا خاندان گاندھی دھام کے بھرت نگر میں مقیم ہے۔ ملزم موہت سدھاپارا (22 سال) کا…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
عاشق کی خاطر بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد ۔ بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز سرورنگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دلسکھ نگر کودنڈا رام نگر میں رہنے والے 40 سالہ شیکھر کی شادی 33 سالہ چٹّی سے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
جہیز کے لئے بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کرنے والا شوہر گرفتار
بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کرنے والا شوہر گرفتار ترپردیش کے امروہہ ضلع میں جہیز کی لالچ نے ایک اور معصوم بیٹی کی جان لے لی۔ حسن پور علاقے کی رہنے والی 23 سالہ گلفشا کی شادی ایک سال قبل بڑے دھوم دھام سے انجام پائی تھی۔ لیکن…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
رکن اسمبلی کو ہی جان سے مار ڈالنے کی رچی گئی سازش – ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد چار روڈی شیٹرس گرفتار
آندھراپردیش میں حکمران جماعت تلگودیشم کے رکن اسمبلی کو جان سے مار ڈالنے کی سازش بے نقاب ہوگئی اور اس سازش میں ملوث 4 روڈی شیٹرس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیلور رورل کے رکن اسمبلی کوٹم ریڈی سریدھر ریڈی کے قتل کی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ۔تحصیلدار کے گھر پر اے سی بی کا دھاوا۔ 5 کروڑ کے اثاثہ جات کا انکشاف
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ قلعہ ورنگل کے تحصیلدار بَنڈی ناگیشور راؤ کی رہائش گاہ پر جمعہ کے روز اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔ یہ کارروائی اس شکایت کی بنیاد پر کی گئی کہ موصوف نے اپنی آمدنی سے زیادہ جائیدادیں حاصل کی ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 29 اگست
جہیز کے لئے بہو کو تیزاب پلانے کا دل دہلا دینے والا واقعہ – 23 سالہ گلفشا کی 17 دن بعد موت
اترپردیش کے امروہہ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سسرال والوں نے جہیز کی خاطر 23 سالہ گلفشا کو تیزاب پینے پر مجبور کر دیا۔ دل دہلا دینے والے اس ظلم کے نتیجے میں نوجوان دلہن 17 دن زندگی اور موت کی کشمکش کے…
مزید پڑھیں »