جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -4 ستمبر
تین معصوم بچوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادینے کے بعد باپ کی خودکشی۔ تلنگانہ میں دل دہلادینے والی واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ ایک سفاک باپ نے اپنے تین بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور پھر خود بھی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع کے یرراگنڈپالم منڈل کے پیدابویاپلی سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد کے عطاپور میں سیف نامی نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے عطاء پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں موسک محل کے قریب چہارشنبہ کی رات ایک دل دہلا دینے والا قتل پیش آیا۔ سیف نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے چاقووں سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا رات دیر گئے پیش آئے اس حملہ میں سیف شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
اسکول بس کی ٹکر سے معصوم بچی ہلاک۔ نلگنڈہ میں حادثہ
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ کےنلگنڈہ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ایل کے جی میں پڑھنے والی ایک معصوم بچی اسکول بس کے نیچے آ کر ہلاک ہو گئی۔ یہ حادثہ دیورکنڈہ روڈ پر واقع ایک پرائیویٹ اسکول کے احاطے میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والی بچی کی شناخت جسمیتا…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
11 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی مجرم کو 22 سالقید کی سزا۔تلنگانہ کی نلگنڈہ عدالت کا فیصلہ
نلگنڈہ: نابالغ لڑکی سےجنسی زیادتی کے مقدمے میں ملزم کو ریاست تلنگانہ نلگنڈہ کی عدالت نے 22 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم ٹی یادیا نے 11 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی۔اس واقعے پر 2016 میں چندور پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔2018…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے دفتر پر اے سی بی کا دھاوا۔ریونیو انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں آج اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے دھاوا کیا۔ ایک متاثرہ شخص نے شکایت کی تھی کہ میونسپل ملازم نے اُس سے رشوت طلب کی ہے۔ شکایت کے بعد اے سی بی ڈی ایس پی شیکھر گوڑ کی قیادت میں…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
بینک اکاؤنٹس اور سوشل میڈیا کیلئے ایک ہی پاس ورڈ خطرناک
حیدرآباد۔اگر آپ تمام اکاونٹس کے لئے ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں تو تلنگانہ پولیس نے ایسے افراد کو چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے پولیس نے کہا ہے کہ پاس ورڈ کے معاملہ میں احتیاط برتی جائے۔ ہر ایک کے لئے ایک ہی پاس ورڈ استعمال…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
گنیش وسرجن کے بعد آٹو تالاب میں گر پڑا، باپ بیٹا ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے دندِیگَل پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ گنیش وسرجن (نمرجن) کے لیے جانے والے باپ اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ دندِیگَل کا رہنے والا سری نواس ٹرالی آٹو میں سبزیاں فروخت کر اپنے خاندان کا گزر…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ گرفتار
حیدرآباد: چندانگر پولیس نے شہر سے بچوں کو اغوا کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس معاملے کی تفصیلات مادھاپور کے ڈی سی پی ونیت نے میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ گروہ چھوٹے بچوں کو اغوا کرکے فروخت کر رہا تھا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
بے قابو کار شوروم میں گھس پڑی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔ پیٹ بشیر آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک کار نے دہشت مچادی۔یہ واقعہ پیر کی علی الصبح پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار سچترا سینٹر میں واقع شاپنگ مال میں گھس گئی۔ اس حادثے کا منظر وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمروں میں ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد سے جانے والی بس محبوب نگر ضلع میں حادثہ کا شکار 3 ہلاک
محبوب نگر۔ ریاست تلنگانہ محبوب نگر ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ اڈاکولہ منڈل کے کاٹا ورم اسٹیج کے قریب 44ویں قومی شاہراہ پر ایک پرائیویٹ ٹرا یلس کی بس نے آگے سے گزرنے والی کنٹینر لاری کو ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں تین افراد موقع…
مزید پڑھیں »