جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -18 اگست
حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں 12 سالہ لڑکی کا بہیمانہ قتل
حیدرآباد کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 12 سالہ لڑکی کو گھر میں اکیلا پاکر نامعلوم شخص نے بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دیارگوڑہ علاقے میں رہنے والے کرشنا اور رینوکا کی بڑی بیٹی سہسرا،…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدرآباد میں کرشنا اشٹمی جلوس مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقے رامنتاپور کے گوکلہ نگر میں سری کرشنا اشٹمی کے موقع پر اتوار کی رات نکالی گئی رتھ یاترا کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ جلوس کے دوران رتھ ایک بجلی کی تار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
اوٹکور میں گانجہ فروخت کرتے ہوئے دو نوجوان پکڑے گئے
اٹکور : 17 اگست (اردو لیکس) اوٹکور پولس اسٹیشن کی حدود میں، کوریبن سنجیو ،ولد لکشمپا، عمر 23 سال، ڈیلیوری بوائے، گرومیٹکل ، کرناٹک کا رہنے والا، اروند کمار، ولد ہنمنتو، عمر 22 سال، پلمال مڑی گاؤں کا رہنے والا،اوٹکور میں ائیّاپا مندر کے پیچھے وینچر میں گانجا بیچ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
جنسی زیادتی کے بعد 5 سالہ لڑکے کا قتل ۔ حیدرآباد میں گھناؤنا واقعہ
File photo حیدرآباد: شہر میں پانچ سالہ کمسن بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کا گھناونا واقعہ پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے رامنتاپور علاقے میں چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کا 5 سالہ بچہ 12 اگست کو لاپتہ ہوگیا تھا جس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد میں قحبہ گیری کے اڈہ پر دھاوا۔بیرون ممالک کی لڑکیوں سے جسم فروشی کا انکشاف
حیدرآباد ۔حیدرآباد کی سائبرآباد پولیس کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ یونٹ نے ایک اہم کارروائی کے دوران جسم فروشی میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے نو خواتین کو بازیاب کرالیا جن میں دو غیر ملکی خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس نے باوثوق ذرائع سے اطلاع ملنے پر…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
تلنگانہ کے جڑچرلہ میں خوفناک سڑک حادثہ – تین افراد ہلاک 10 دیگر زخمی
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے جڑچرل میونسپلٹی کے ماچارم پل کے قریب جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، کڑپہ سے حیدرآباد آنے والی سی جی آر ٹراویلز کی والوا بس آگے جا رہی لاری سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
12 سال کی معصوم بچی کا عصمت ریزی کے بعد قتل، مجرم کو سزائے موت ۔ تلنگانہ نلگنڈہ کی عدالت کا فیصلہ
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ کی ایک مقامی عدالت نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کے معاملے میں پوکسو ایکٹ کے تحت مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔ سال 2013 میں ملزم محمد مکرم نے 12 سالہ لڑکی کو نلگنڈہ کے ایک گھر میں اکیلا پا کر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
حیدرآباد کے خزانہ جویلرز کو لوٹنے والے 6 ڈاکو پکڑے گئے
حیدرآباد میں خزانہ جیولرز کی ڈکیتی کے کیس میں پولیس نے 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ چھ مجرم دو موٹر بائیکس پر سوار تھے۔ پولیس نے تین ڈاکوؤں کو پٹان چرو سرویس روڈ پر اور باقی تین کو سنگارڈی کے قریب گرفتار کیا۔ یہ ڈاکو پہلے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد ایرپورٹ پر کروڑوں کا گانجہ ضبط
حیدرآباد: ڈی آر آئی (ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس) حکام نے شمس آباد ایئرپورٹ پر مہنگا ہائڈروپونک گانجہ ضبط کیا۔ بینکاک سے آئی ہوئی ایک خاتون مسافر کے قبضے سے تقریباً 13.3 کروڑ روپے مالیت کا گانجہ ضبط کیا گیا۔ حکام نے خاتون کو حراست میں لے کر ریمانڈ پر…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
امریکہ میں سڑک حادثہ حیدرآبادی لڑکی ہلاک
حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں حیدرآباد کے میڑچل سے تعلق رکھنے والی طالبہ سریجا ورما ہلاک ہوگئی۔ سریجا ورما اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئی ہوئی تھیں اور حال ہی میں اس نے ایم ایس مکمل کیا تھا۔ پیر کی رات (ہندوستانی وقت کے…
مزید پڑھیں »