جرائم و حادثات
- جون- 2025 -18 جون
حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایئرپورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی
حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایئرپورٹ کو ایک نامعلوم فون کال کے ذریعہ بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی، جس کے بعد ایئرپورٹ حکام اور بیگم پیٹ پولیس فوراً حرکت میں آگئی۔ ایئرپورٹ کو مکمل سیکیورٹی کے حصار میں لے لیا گیا ہے اور بم اسکواڈ، ڈاگ اسکواڈ کے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ۔ حیدرآباد کے آئی ایس سدن علاقہ میں منگل کی رات ایک نامعلوم شخص نے اے ٹی ایم لوٹنے کی ناکام کوشش کی ۔اطلاعات کے مطابق، ایک شخص آئی ایس سدن روڈ پر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
حیدرآباد میں خاتون انجینر رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خاتون اسسٹنٹ انجینر رشوت لیتے ہوئے۔ پکڑی گئی۔ کاپرا میونسپل سرکل کے دفتر میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے دھاوا کرتے ہوئے ایک خاتون اسسٹنٹ انجینئر سروپا کو 1,20,000 کی رقم بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا خاتون اسسٹنٹ انجینئر نے رام…
مزید پڑھیں » - 17 جون
بیٹی نے شرابی باپ کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
حیدرآباد: شرابی باپ کو بیٹی نے قتل کردیا یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے دھرمارم گاؤں میں پیش آیا، پولیس کے بموجب نوی پیٹ منڈل کے دھرمارم کا رہنے والا 54 سالہ نرسیا اپنی بیوی نرسما کے ساتھ رہا کرتا تھا۔ ان کی دو بیٹیاں ہیں دونوں…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام تین طلبہ کی خودکشی
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سپلمنٹری امتحانات میں ناکامی کے بعد تین طلبہ نے خودکشی کر لی۔ منچریال ضلع سے تعلق رکھنے والی انٹر سال دوم کی طالبہ اکشیا ریاضی میں ناکام ہوگئی تھی۔ اس نے سپلمنٹری امتحان میں شرکت کی، مگر اس میں بھی ناکام رہی۔ مایوسی میں آ کر اس…
مزید پڑھیں » - 17 جون
والد فون دلانے سے قاصر کم عمر بیٹے کی خودکشی ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ پرانے شہر کے علاقہ ایرا کنٹہ میں ایک 14 سالہ لڑکے نے موبائل فون کی خواہش کی تکمیل نہ ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ایرا کنٹہ کے رہنے والے پیشے سے آٹو ڈرائیور شیخ نثار احمد کا بیٹا شیخ ایان…
مزید پڑھیں » - 16 جون
سرکاری ٹیچر سے رشوت لیتے ہوئے ڈی ای او رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
تلنگانہ کے ضلع ملوگو ضلع میں ایک سرکاری ٹیچر سے رشوت لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) پانینی کو ینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر گرفتار کر لیا۔ ان کے ساتھ جونیئر اسسٹنٹ دلیپ کو بھی حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 16 جون
اتنی گولیاں ماروں گی کہ گھر والے پہچان نہیں پائیں گے – سی این جی پمپ پر خاتون کی ریوالور تاننے کی ویڈیو وائرل
اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں سی این جی گیس اسٹیشن پر ایک نوجوان لڑکی کی جانب سے سیلز مین کو گولی مارنے کی دھمکی دینے کا واقعہ منظرعام پر آیا ہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں لڑکی کو ایک ملازم…
مزید پڑھیں » - 15 جون
اے ٹی ایم سیکوریٹی کا ملازم 40 لاکھ لے کر فرار ۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اے ٹی ایم میں جمع کرانے کے لیے لایی گئی رقم کو لے کر سیکیورٹی ایجنسی کا ملازم فرار ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ایلمّا گٹہ میں واقع ایک ایجنسی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
برقی شاک لگنے سے دو افراد ہلاک ؛ 8 زخمی – تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورُتلہ ٹاؤن کے مضافاتی علاقے میں آج ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں دو مزدور برقی شاک لگنے سے ہلاک اور دیگر 8 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گنیش مورتیوں کو تیار کرنے والے ایک شیڈ میں کرین کے ذریعہ مورتیاں…
مزید پڑھیں »