جرائم و حادثات
- اپریل- 2025 -17 اپریل
ملازمت نہ ملنے پر مایوس نوجوان لڑکی نے کرلی خودکشی – تلنگانہ کے پداپلی میں واقعہ
تلنگانہ کے پداپلی ضلع کی پاور ہاؤس کالونی میں 26 سالہ نوجوان لڑکی نے ملازمت نہ ملنے پر خودکشی کرلی۔اس کی شناخت، چندو پرتیوشا کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق، پرتیوشا نے ایم کام کیا تھا اور بینک اور سرکاری ملازمتوں کے لئے تیاری کر رہی تھی لیکن…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
نہانے کے دوران 2 لڑکے پانی میں غرق۔ تلنگانہ کے کھمم میں واقعہ
کھمم: ریاست تلنگانہ کے کھمم میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں نہانے کے دوران دو لڑکے پانی میں غرق ہوگئے۔ کھمم پمپنگ ویل علاقے سے تعلق رکھنے والے بینویت اور کرن تیجا نے حال ہی میں دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی تھی۔ آج صبح وہ دونوں…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
فلمی انداز میں سرعام سڑک پر نوجوان شیخ صادق کا گلا کاٹ کر قتل
آندھراپردیش کے کڑپہ شہر میں منگل کی رات ایک 32 سالہ نوجوان کا گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ کڑپہ کے بیلٹ اپ جنکشن کے قریب پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے سب کے سامنے واردات انجام دی، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
حیدرآباد ۔سٹی کالج کے قریب حادثہ نوجوان جاں بحق والدین زخمی
حیدرآباد: شہر کے علاقہ سٹی کالج کے قریب آج رات پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں 32 سالہ نوجوان امتیاز حسین ہاشمی ولد بشارت حسین ہاشمی جاں بحق ہو گئے جبکہ اُن کے والدین زخمی بتائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امتیاز حسین ہاشمی جو پنچ محلہ کے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹر مسیح الدین کے بہیمانہ قتل معاملے میں 8 ملزمین گرفتار
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سرعام رؤڈی شیٹر محمد مسیح اُلدین کا بہیمانہ قتل کرنے والے 8 ملزمین کو رین بازار پولیس نے گرفتار کر کے منگل کو ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ان کے قبضے سے چار چاقو چار موٹر سائیکلیں اور پانچ موبائل فون ضبط کیے گئے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
مہاراشٹرا کے بلڈھانہ میں خوفناک حادثہ 3 ہلاک 20 زخمی
ممبئی : ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانا میں خانگی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک اور کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ مہاراشٹر کے بلڈھانا میں کھام گاؤں۔نادورا روڈ پر ہوا۔ یہاں ایک پرائیویٹ بس اچانک ایک ٹرک سے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
قابل اعتراض ڈانس۔ حیدرآباد کے ایک کلب پر پولیس کا چھاپہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے چیتنیہ پوری میں واقع ایک نائٹ کلب "وائلڈ ہارٹ کلب” پر پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا۔ اطلاعات کے مطابق کلب میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری تھیں جن میں نوجوان خواتین کو مبینہ طور پر بے ہودہ اور قابل اعتراض رقص کرنے پر مجبور…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
غیرمسلم سے شادی کرنے والی یاسمین بانو کی مشتبہ موت – شوہر نے لڑکی کے گھر والوں پر لگایا قتل کا الزام – لڑکی کا باپ فرار
آندھراپردیش کے چتور شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بین المذاہب شادی کرنے والی ایک نوجوان لڑکی ، اپنے والدین کے گھر جا کر مشتبہ حالت میں فوت ہو گئی۔ خاتون کے شوہر نے الزام لگایا کہ میکے جانے کے ایک گھنٹے کے اندر ہی اسے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
نرمل۔ خاتون کے گلے سے طلائی زیور چھیننے کی کوشش
نرمل ۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل کے نٹراج مل علاقے میں ایک خاتون سے سونے کی چین چھیننے کی کوشش کرنے والے دو نوجوانوں میں سے ایک کو موقع پر موجود راہگیروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون سڑک سے گزر رہی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
شادی سے تین دن قبل روڈی شیٹر مسیح الدین کا قتل – حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اتوار کی ادھی رات کو ایک راؤڈی شیٹر کا قتل کردیا گیا ۔ جن کی تین بعد شادی ہونے والی تھی تفصیلات کے مطابق فلک نما کا رہنے والا راؤڈی شیٹر مسیح الدین کو اتوار کی رات نامعلوم افراد نے بے رحمی سے چاقو…
مزید پڑھیں »