جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -5 مارچ
حیدرآباد قتل واقعہ کا نیا موڑ۔تیسری بیوی اور بیٹا ملوث
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے بنڈلہ گوڑہ پویس اسٹیشن کے حدود میں کل رونما قتل کی واردات میں بعض چونکا دینے والا حقائق جکا انکشاف ہوا ہے ۔ چندرائن گٹہ کے اے سی پی منوج کمار کے مطابق، بنجارہ ہلز کے مسیح الدین (57) نے چند سال قبل…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ہاتھ پاوں باندھ کر گلا کاٹ دیاگیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ شہر کے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کرسٹل ٹاؤن میں ایک شخص کا قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت 57 سالہ مسیح الدین ساکن بنجارہ ہلز کے طور پر کی گئی ہے۔ مسیح الدین پیشہ سے ویٹرنری ڈاکٹر بتایا گیا ہے اور اسے 3…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں بس الٹ گئی – 36 مسافر زخمی ؛ 6 کی حالت تشویشناک
مہاراشٹر کے لاتوڑ-ناندیڑ ہائی وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، ایک تیز رفتار بس موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ اس حادثے میں 36 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ حادثہ اس…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد میں سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
تلنگانہ کے نظام آباد میں ایک سب رجسٹرار 10 ہزار روپئے رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے پیر کو نظام آباد ضلع کے رجسٹریشن آفس میں سب رجسٹرار سری راما راجو کو ایک شخص سے 10 ہزار روپئے رشوت قبول کرتے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد میں خاتون کی مشتبہ موت
حیدرآباد ۔ شہر کے ملک پیٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ جمنا ٹاورس میں مقیم خاتون شریشا مشتبہ حالت حالت میں فوت ہو ہوگئی۔ متوفیہ کے شوہر ونے کمار نے متوفیہ کے ارکان خاندان کو اطلاع دی کہ دل کا دورہ پڑنے سے خاتون کی موت ہوگئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
جائیداد کے لئے بیٹے نے چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ماں کا قتل کردیا – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کےسنگاریڈی ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک درندہ صفت بیٹے نے اپنی سگی ماں کو بے رحمی سے قتل کردیا ۔ سنگدل بیٹے نے جائیداد کے لیے اپنی ماں کو ہی بے دردی سے چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد: آدھی رات کے بعد سڑک پر قابل اعتراض حرکتیں۔ 10 گرفتار
حیدرآباد: شہر کے سرورنگر علاقہ میں میں ٹرانسجینڈرس یعنی زنخوں کی فحش سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سرورنگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع پی ٹی کالونی ، کٹہ کے قریب کمپاؤنڈ کے پاس کچھ زنخہ رہا کرتے ہیں۔ وہ نصف شب کے قریب سڑکوں پر آ کرقابل اعتراض…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
حیدرآباد ۔ آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان پھنس گیا موٹر سائیکل سوار
حیدرآباد: شہر کے علاقہ چادرگھاٹ میں قریب سے گزرنے والی آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان ایک گاڑی سوار تنگ جگہ میں گاڑی داخل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پھنس گیا۔ گاڑی سوار کی چیخ و پکار سن کر کار کے ڈرائیور اور آر سی بس کے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
سوٹ کیس میں نوجوان لڑکی کی نعش – کانگریس کارکن کی حیثیت سے ہوئی شناخت
چنڈی گڑھ کے ایک بس اسٹینڈ کے پاس ایک لاوارث سوٹ کیس سے سنسنی پھیل گئی۔ جب پولیس نے اسے کھولا تو اندر ایک نوجوان لڑکی کی نعش تھی، جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ مرنے والی کی شناخت کانگریس کی خاتون کارکن ہیمانی نروال کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
جگتیال میں نوجوان کی مشتبہ موت – گھر والوں نے لگایا قتل کا الزام
تلنگانہ کےجگتیال کے ٹی آر نگر کے رہائشی آٹو ڈرائیور رفیع کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ، لیکن ان کی موت کو گھر والوں نے قتل قرار دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق، ہفتہ کی رات جب رفیع گھر نہیں پہنچے تو ان کے گھر والے پریشان ہو…
مزید پڑھیں »