جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -7 ستمبر
حیدرآباد گنیش جلوس میں پولیس گاڑی کو کار کی ٹکر۔ لڑکی ہلاک
حیدرآباد ۔حیدرآباد شہر کے علاقے لنگر حوض درگاہ کے قریب صبح 4:20 بجے ایک کار نے پولیس یا گاڑیکو ٹکر دے دی۔ کار میں دو نوجوان اور تین لڑکیاں سوار تھیں۔ حادثے میں 20 سالہ لڑکی موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ تین پولیس ملازمین زخمی ہوئے۔ مزید دو افراد…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی کار حادثہ کا شکار
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی اور تاہم بتایا گیا ہے کہ اس وقت شبیر علی کار میں موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے وہ محفوظ رھ گئے ۔کاماریڈی میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی سی ڈیکلیریشن کے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
جیل سے دو ریمانڈ قیدی جیل وارڈن پر حملہ کے بعد فرار
انکاپلّی ضلع کی سب جیل سے دو ریمانڈ قیدی فرار، جیل وارڈر پر حملہ آندھرا پردیش کے انکاپلّی ضلع کے چوڑاورم سب جیل سے جمعہ کی شام دو ریمانڈ قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قیدیوں نے جیل وارڈر پر ہتھوڑے سے حملہ کرتے ہوئے ان کے پاس موجود…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
کریم نگر کے چلماڈا ہاسپٹل میں برقعہ پہن کر چوری کی کوشش – پولیس کی بروقت کارروائی
چلماڈا ہاسپٹل میں برقعہ پہن کر چوری کی کوشش ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے بومکل علاقہ میں واقع چلماڈا ہاسپٹل میں جمعرات کے روز ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ دو برقعہ پوش افراد نے ہاسپٹل کے واش روم میں ایک خاتون کے گلے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ کے بودھن میں نامعلوم خاتون کی جانب سے 13 سالہ لڑکی کا اغوا
تلنگانہ کےنظام آباد ضلع کے بودھن میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کا نامعلوم خاتون نے اغوا کرلیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق پیگڑپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والی پرنیت، جو ایڈپلی گرکل گرلز اسکول کی طالبہ ہے، جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے اچن پلی کے قریب…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
شوہر کے چیلنج پر خاتون مکان کی چھت سے کود گئی
نئی دہلی: چھت پر موجود ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے چیلنج کرنے پر بلندی سے چھلانگ لگادی۔ اس وقت وہ شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل میں زیر علاج ہے ۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے علی گڑھ ضلع میں پیش آیا۔ گونڈا علاقے کے ڈکولی گاؤں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
گنیش مورتی کے سامنے ڈانس کرنے والے نوجوان کی اچانک موت
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش وجے نگرم ضلع کے بوبادی پیٹ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ چہارشنبہ کی رات گنیش وسرجن کے موقع پر (22 ) سالہ ہریش نامی نامی نوجوان نے ڈی جے کے سامنے ڈانس کیا۔ زوردار آواز کو برداشت نہ کر سکنے کی وجہ سے وہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
محبت میں ناکام لڑکی کی خودکشی ۔ تلنگانہ کے ضلع میدک میں واقعہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے میدک ضلع کے شیوم پیٹ منڈل کے تعلقہ تالاپلی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سکو بائی نے تین دن قبل ناکام محبت کی وجہ سے جراثیم دوا پی کر خودکشی کر لی۔ اسے گاندھی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ علاج کے دوران…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
تین معصوم بچوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادینے کے بعد باپ کی خودکشی۔ تلنگانہ میں دل دہلادینے والی واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ ایک سفاک باپ نے اپنے تین بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور پھر خود بھی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع کے یرراگنڈپالم منڈل کے پیدابویاپلی سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد کے عطاپور میں سیف نامی نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے عطاء پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں موسک محل کے قریب چہارشنبہ کی رات ایک دل دہلا دینے والا قتل پیش آیا۔ سیف نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے چاقووں سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا رات دیر گئے پیش آئے اس حملہ میں سیف شدید زخمی…
مزید پڑھیں »