جرائم و حادثات
- جنوری- 2025 -14 جنوری
غیر مسلم عاشق کے ساتھ مل کر خاتون نے کردیا شوہر کا قتل
ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک خاتون نے اپنے غیر مسلم عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا گلا دبا کر قتل کردیا ۔ اتر پردیش کے ضلع ایٹا کے ولیسرا گاؤں میں پیش آئے اس واردات میں پولیس نے مقتول کی بیوی شبنم اور اس کے عاشق…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
دو بیویوں نے مل کر کردیا شوہر کا قتل – تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع کے چیوویملا منڈل کے گُررم تانڈا گاؤں میں ایک افسوسناک اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ اتوار کی رات، ایک شخص کو اس کی دو بیویوں نے مبینہ طور پر شدید غصے کے عالم میں مسل سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ آدھی…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
ذہنی طورپر متاثرہ خاتون کا گینگ ریپ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ذہنی طور پر متاثرہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ یہ شرمناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا۔ فوری طور پر تفتیش شروع کر دی گئی اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ چیگنٹہ کے سب انسپکٹر چیتنیا ریڈی نے اتوار کو میدک ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں اے ٹی ایم سنٹر سے 17 لاکھ روپے کی چوری
سید کوثر علی کی رپورٹ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں اتوار کی صبح پٹلم منڈل سینٹر کی مین روڈ پر واقع ایس بی آئی اے ٹی ایم میں چوری کی واردات پیش آئی۔ نقاب پوش حملہ آور نے اے ٹی ایم کی عمارت میں توڑ پھوڑ کی اور تقریباً…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
فون نہ دلانے پر بیٹے کی خودکشی، غمزدہ باپ بھی اسی رسی سے پھانسی پر لٹک گیا۔ مہاراشٹرا کے ناندیڑ ضلع میں افسوسناک واقعہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹر اکے ناندیڑ ضلع میں دسویں جماعت کے ایک طالب علم نے خودکشی کر لی کیونکہ اس کے والد نے اسے اسمارٹ فون نہیں خریدکر دیا تھا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بیٹے کی خودکشی کے بعد باپ نے بھی اسی رسی سے پھانسی لگا لی جس…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
حیدرآباد میں نقلی گولڈ فلیک سگریٹس کی فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد ۔ ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے شاہ عنایت گنج کے ہمراہ غیر قانونی طور پر نقلی گولڈ فلیک سگریٹس کی خرید و فروخت کا پردہ فاش کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کی اطلاع پر پولیس نے بیگم بازار میں واقع "سری رام ایگرس” کے نام سے چلائی جانے والی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ایک ڈیم میں حیدرآباد کے 5 نوجوان غرق – تفریح کے دوران سیلفی لیتے ہوئے حادثہ
تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں 5 نوجوان ڈیم میں غرق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے مشیرباد علاقے سے تعلق رکھنے والے 7 نوجوان دوست ویک اینڈ کے موقع پر تفریح کے لیے کنڈا پوچمماں ساگر ڈیم کی سیر پر نکلے تھے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
” پریگننٹ سرویس” جیسے بیہودہ اشتہارات کے ذریعہ نوجوانوں کو دھوکہ۔ ریاست بہار میں ٹولی گرفتار
File photo پٹنہ: سوشل میڈیا پر اکثر آپ نے یہ اشتہار دیکھا ہوگا جس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اولاد کی خواہشمند لاولد خواتین کو حمل ٹھہرا کر بھاری رقم حاصل کی جاسکتی ہے۔ دراصل یہ سب جھوٹ ہے، اس اشتہار میں بعض دھوکہ باز خواتین سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دو بائیکس کے تصادم میں 3 افراد ہلاک
تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں جمعہ کے روز ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا۔ جگتیال-دھرماپوری قومی شاہراہ پر تکلپلی کے قریب دو بائیکس آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں سے دو کا تعلق جگتیال منڈل کے ضابطہ پور گاؤں…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
بس، لاری سے ٹکرا گئی 5 ہلاک۔ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے آئیلا پورکے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں اوڈیشہ کے رائے گڑھ علاقے سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ سڑک پر رکی ہوئی لاری کو ایک پرائیویٹ بس نے ٹکر دے دی جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں »