جرائم و حادثات
- نومبر- 2024 -30 نومبر
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کا اسسٹنٹ ایگزیکیٹو انجینر کے پاس 17 کروڑ کے اثاثے
تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی کے محکمہ آبپاشی کے اسسٹنٹ ایگزیکیٹو انجینر (اے ای ای) نیکیش کمار کے پاس سے 17 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کا پتہ چلا ہے غیر قانونی اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں نیکش کمار کے گھر پر اے سی بی کے عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
امریکہ میں فائرنگ تلنگانہ کے کھمم ضلع کا نوجوان ہلاک
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے کھمم سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان امریکہ میں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہوگیا، مہلوک نوجوان کی شناخت سائی تیج کے طورپر کی گئی ہے جو کھمم کے رامنا پیٹ کا رہنا والا تھا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق بعض جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
مہاراشٹرا میں خوفناک سڑک حادثہ 10 ہلاک 30 زخمی
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے گونڈیا ضلع میں ایک خوفناک حادثے میں دس افراد کی موت ہو گئی اور درجنوں زخمی ہو گئے، جب بھنڈارا سے گونڈیا جانے والی ایک بس تیز رفتاری کے باعث اپنا کنٹرول کھو کر الٹ گئی۔ یہ حادثہ گونڈیا ارجونی روڈ پر بندروانا ٹولہ گاؤں کے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
بھائی کے ساتھ چائے نوشی کے لئے آنے والی لڑکی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والے نوجوان کا قتل – حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں واقعہ
ایک ہوٹل میں چائے نوشی کے لئے اپنے بھائی اور اس کے دوستوں کے ساتھ آنے والی ایک لڑکی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والے نوجوان کا لڑکی کے بھائی نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔یہ واقعہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
حیدرآباد ۔ الکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ پڑی دیگر 8 گاڑیاں بھی جل گئیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں مکان کے باہر پارک کی گئی الکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ پڑی جس کے نتیجہ میں مکان کے احاطہ میں آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں پارکنگ علاقہ میں ٹہرائی گئی مزید 8بائیکس جل کر مکمل طورپر خاکسترہوگئیں۔یہ واقعہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں رامنتاپور…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
پیدا پلی میں رشوت خور اسسٹنٹ انجینئر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
پیدا پلی۔ ریاست تلنگانہ کے پیدا پلی میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے پیداپلی ضلع کے محکمہ آبپاشی کے ایک اسسٹنٹ انجینئر (اے ای) نرسنگا راؤ کو 20,000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اے ای نے 90,000 روپے کے کام کے لیے کنٹراکٹر سرینواس سے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ – معصوم بچہ سمیت دو افراد جاں بحق
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے جینتھ منڈل میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آر ٹی سی کی ایک بس، جو عادل آباد سے چندرپور جا رہی تھی، مخالف سمت سے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
لفٹ ٹوٹ گئی 6 افراد زخمی۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق چندولال بارہ دری علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ کی لفٹ اچانک ٹوٹ گئی جس کے نتیجہ میں لفٹ میں سوار پانچ تا چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں سے زیادہ ترکے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
شوہر کررہا تھا خودکشی۔ بیوی نے روکنے کے بجائے بنایا ویڈیو
File photo ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے تھانے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ واگلے اسٹیٹ اسٹیٹ علاقے میں رہنے والے شوہر بیوی میں اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے پولیس کے مطابق 20 نومبر کی رات 29 سالہ شوہر نے اپنے گھر میں پھانسی لے لی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے ظہیر آباد کی خاتون کے ایک ماہ کے بچہ کا اغوا
حیدرآباد: حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے ایک ماہ کے بچہ کا اغوا کرلیا گیا۔ ظہیرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون حسینہ بیگم کا شیر خوار بیٹا یرقان سے متاثر تھا۔ لڑکے کو علاج کیلئے خاتون نے نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے لڑکا ہاسپٹل میں زیر علاج…
مزید پڑھیں »