جرائم و حادثات
- مارچ- 2024 -30 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 13 سالہ بچی کا قتل
حیدرآباد۔شہر کے علاقہ میلار دیو پلی کے اسپورٹس کامپلیکس کے پاس ایک کم عمر لڑکی کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ لڑکی کا سر پر وزنی پتھر ڈال کر قتل کردیا گیا۔ آج صبح مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے وہاں پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
حیدرآباد میں آگ لگنے کا واقعہ۔ 25 گاڑیاں خاکستر۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔گنڈی پیٹ کے پاس ایک کاروں کے گودام میں جمعرات کو آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق موضع خانہ پور میں واقع کاروں کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی جہاں 25 گاڑیاں پارک کی ہوئی تھیں جو جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائرانجنوں…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
دن دہاڑے کار کے شیشے توڑ کر دو لاکھ روپے لے کر فرار _ تلنگانہ کے جنگاوں ٹاون میں واردات
جنگاوں _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے جنگاوں ٹاون میں دن دہاڑے کار کے شیشے توڑ کر 2 لاکھ روپے چوری کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتاپ ریڈی نامی شخص نے جنگاوں ٹاون میں واقع آئی سی آئی سی آئی بینک سے 2 لاکھ روپے نکالے اور رقم کار…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں عاشق اور معشوقہ نے کرلی خودکشی
نرمل _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نرمل کے باسرریلوے اسٹیشن میں عاشق اور معشوقہ نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ ان افراد نے پلیٹ فارم سے ناگر سرسول ایکسپریس ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی۔ مقامی افراد کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
ریلوے ٹریک پر خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کی ہومگارڈ نے بچائی جان۔ ویڈیو دیکھیں
ورنگل۔ گھریلو جھگڑوں سے پریشان ایک شخص خودکشی کرنے کے لیے ریلوے ٹریک پر سو گیا تھا جسے ٹریفک ہوم گاڈ نے بچا لیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والا سونو نامی مزدور تلاش معاش کے سلسلے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تیراکی کے دوران 4 نوجوان غرقاب۔ آصف آباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں ہولی تہوار کے موقع پر تیراکی کے دوران چار نوجوان واردا ندی میں غرق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے کوٹالہ منڈل کے ندیم آباد موضع کے رہنے والے سنتوش،پراوین ،سائی اورکملا کر نامی چار نوجوان تیراکی کیلئے واردا…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
ضلع کمرم بھیم آصف آباد میں محکمہ پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ
کاغذ نگر 23 مارچ / لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس نے چوکسی میں اضافہ کر دیا ہے ضلع ایس پی کے سریش کمار آئی پی ایس نے کہا کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات کے دوران فسادات کو روکنے کے لیے تمام لوگوں کو تعاون کرنا چاہیے۔ نیم فوجی…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
ماں بیٹی کا بندوق بردار لٹیرے سے مقابلہ۔ حیدرآباد میں خواتین کی بہادری کا واقعہ۔ کیسے ہوا سب کچھ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک بندوق بردار کو اس وقت فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا جب ماں بیٹی اس پر ٹوٹ پڑے۔ خواتین کی بہادری کا یہ واقعہ حیدرآباد کے بیگم پیٹ رسول پورہ علاقہ میں جمعرات شام پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ایک شخص جو ہیلمٹ لگائے ہوئے اور…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش حادثہ۔ وقارآباد ضلع میں نوجوان کی موت۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پرگی منڈل کے سلطان پور گیٹ کے پاس بائیک پر جانے والے نوجوان نے آرٹی سی بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی اوروہ سامنے سے آنے والی ڈی…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں نقلی خاتون سب انسپکٹر گرفتار _ لڑکے والوں کی تحقیقات میں خاتون کی اصلیت سامنے آئی
نلگنڈہ _ 19 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ایک نقلی خاتون سب انسپکٹر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جو اپنے آپ کو ریلوے پروٹیکشن فورس کی سب انسپکٹر ظاہر کرتے ہوئے سرکاری دفاتر میں جاتی تھی اور اس نے دھوکہ سے شادی بھی کرنے کی کوشش کی…
مزید پڑھیں »