جرائم و حادثات
- مارچ- 2024 -19 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں کل ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔میرچوک پولیس کے مطابق شہر کے مضافاتی علاقے پیرزادی گوڑہ سے تعلق رکھنے والے شیح واجد اور آغا کالونی، میرچوک کے رہنے والے نصیر نامی شخص کے درمیان رقمی لین دین کا تنازعہ تھا۔کل واجد نصیر کے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
حیدرآباد کے مضافات میں ایک بار پھر چڈی گینگ سرگرم 7 لاکھ کی چوری۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں ایک مرتبہ پھر چڈی گینگ نے دہشت مچا دی ہے۔ یہ گینگ کل رات میاں پور ورلڈ ون اسکول میں کل رات داخل ہوئی۔ انہوں نے اسکول کے کاؤنٹر میں رکھے ہوئے 7 لاکھ 85 ہزار روپے کی چوری کر لی۔ واردات کا علم…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
نماز تراویح کے دوران بیرونی ممالک کے طلباء پر حملہ کرنے والے دو افراد گرفتار _ 25 کے خلاف مقدمہ درج ، حملہ آوروں کو گرفتار کرنے 9 ٹیمیں تشکیل
احمد آباد _ 17 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کی احمد آباد پولیس کی کرائم برانچ نے اتوار کے روز گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز تراویح کے دوران متعدد غیر ملکی طلباء پر حملہ کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
نماز تراویح ادا کرنے والے بیرون ممالک کے طلبا پر ہجوم کا حملہ _ گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں واقعہ
احمدآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز تراویح ادا کرنے والے طلباء پر ہندوتوا کے ہجوم نے حملہ کردیا۔ اس حملے میں چند طلباء زخمی ہوگئے جنھیں علاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔۔ یہ طلباء مسلم ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جو ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقہ میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ ٹولی چوکی میں آج رات بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق یوسف ٹیکڑی علاقہ میں واقع ایک آئیل گودام میں آج رات تقریبا ساڑھے اٹھ بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اس قدر زیادہ تھی کہ علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بڑی خبر _ دہلی شراب کیس میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا گرفتار
لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کو بڑا جھٹکا لگا۔ ای ڈی نے چندرشیکھرراو کی دختر و ایم ایل سی کویتا کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ تلاشی وارنٹ کے ساتھ دہلی سے آئے والے ای ڈی کے 10…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
اے ٹی ایم مشین توڑ کر 25 لاکھ کی چوری۔ نظام آباد ضلع میں واردات سے سنسنی
نظام آباد۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ یہ واردات ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد کے ردرور منڈل میں پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق بس اسٹانڈ کے قریب واقع ایس بی آئی کے اے ٹی ایم سنٹر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
جگتیال کے قریب شراب کی ویان الٹ گئی
جگتیال _ 13 مارچ ( اردولیکس ) جگتیال کے قریب کریم نگر روڈ پر شراب سے بھری ایک ڈی سی ایم ویان الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں ویان میں منتقل کی جانے والی شراب کے کارٹون سڑک پر گر پڑے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کو جگتیال سے 10 کلومیٹر دور…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
آسٹریلیا میں حیدرآبادی خاتون کا قتل
حیدرآباد۔ آسٹریلیا میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس کو خاتون کی نعش آسٹریلیا کے وکٹوریہ میں سڑک کے کنارے کچرے کے باکس سے دستیابی ہوئی۔ مقتول خاتون کی شناخت چیتنیہ عرف شویتا کے طور پر کی گئی ہے۔ وکٹوریہ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ناقص اور غیرمعیاری اشیاء کے ساتھ کیمیکل کے ذریعہ ادرک لہسن کے پیسٹ کی تیاری۔ حیدرآباد میں کارخانہ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد۔ اسپیشل آپریشن ٹیم اور میلاردیوپلی پولیس نے ادرک لہسن کا پیسٹ بنانے والے ایک کارخانہ پر چھاپہ مارا جہاں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کے ذریعہ یہ پیسٹ تیار کیا جارہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے علاقہ تالاب کٹہ کا محمد احمد یہ کارخانہ چلا رہا…
مزید پڑھیں »