جرائم و حادثات
- جون- 2023 -1 جون
یہ عورت نہیں مرد ہے۔ بہن کی نائیٹی پہن کر چوری۔ حیدرآباد میں شاطرچورگرفتار
حیدرآباد: شناخت چھپانے کیلئے عورتوں کے کپڑے پہن کر چوری کرنے والے شاطر چورکو حیدرآباد کی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سکندرآباد کے ایس ڈی روڈ پر واقع ایک اپارٹمنٹ میں ونئے نامی 18 سالہ نوجوان سیکوریٹی گارڈ کے طورپرکام کیا کرتا تھا۔ اسی عمارت میں…
مزید پڑھیں » - 1 جون
اے سی پھٹنے سے خاتون ہلاک ، بیٹا زخمی
وجے واڑہ _ یکم جون ( اردولیکس) آندھراپردیش میں اے سی کے پھٹ جانے سے ایک خاتون ہلاک اور اس کا بیٹا زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے ہائی وولٹیج کے سبب اے سی پھٹنے سے خاتون کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ اے پی کے ضلع پرکاشم میں پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -31 مئی
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج رات قتل کی ایک واردات رونما ہوئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق فردوس شوٹر نامی نوجوان کا مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کر دیا گیا۔ یہ واردات بازار گھاٹ علاقے میں پیش آئی۔ قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
کار درخت سے ٹکرا جانے کے بعد شعلہ پوش ہوگئی ، 4 افراد زندہ جل کر راکھ _ مرنے والوں میں نئے دلہا دلہن بھی شامل
بھوپال _ 31 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں ایک کار درخت سے ٹکرا جانے کے بعد شعلہ پوش ہوگئی ۔جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد زندہ جل کر راکھ ہوگئے ۔ مرنے والوں میں 6 ماہ کے دلہا دلہن بھی شامل ہیں…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
عادل آباد پولیس نے بچوں کو فروخت کرنے والے گروہ کا کیا پردہ فاش
عادل آباد۔31/مئی(اردو لیکس)عادل آباد پولیس نے بچوں کو فروخت کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا۔گروہ نے معصوم بچیوں کو کرناٹک میں فروخت کیا تھا۔عادل آباد ضلع ایس پی ڈی ادے کمار ریڈی نے رورل پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اس کیس کی تفصیلات سے میڈیا کو واقف…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد کے بیگم پیٹ ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون کانسٹیبل نے نوجوان لڑکی کو حادثہ سے بچا لیا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 31 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے بیگم پیٹ ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف کی خاتون کانسٹیبل نے ایک نوجوان خاتون کی جان بچائی۔ لنگم پلی – فلک نما ایم ایم ٹی ایس ٹرین منگل کی صبح 9 بجے بیگم پیٹ اسٹیشن پہنچی۔ اور ٹرین بیگم پیٹ…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
بی آر ایس رکن اسمبلی جیون ریڈی کے قافلے کو حادثہ، تین افراد زخمی _ نظام آباد کے آرمور میں حادثہ
نظام آباد _ 31 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے آرمور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جیون ریڈی کا قافلہ حادثہ کا شکار ہو گیا ۔ تاہم اس حادثے میں رکن اسمبلی جیون ریڈی محفوظ رھ گئے ۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب منگل کو آرمور حلقہ میں…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
اسکوٹی کو ٹکر دینے کے بعد اسکارپیو چار افراد کو گھیسٹ کر 100 میٹر تک لے گئی _ ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
لکھنو _ 31 مئی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ۔جہاں علی گنج کے گلچین مندر کے قریب منگل کی دیر رات تقریباً 2 بجے ایک تیز رفتار اسکارپیو نے اسکوٹی کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے بعد اسکوٹی اسکارپیو…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد میں لگی بھیانک آگ 16 کاریں جلکرخاکستر۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایل بی نگر میں کاروں کے گیرج میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں 16 کاریں جل کر خاکسترہوگئیں۔ آگ بہت زیادہ بھڑک اٹھی تو مقامی لوگوں نے پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملہ کو اطلاع دی۔ چار انجنوں کے ذریعہ آگ پر قابو پالیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
چلتی لاری کے ڈرائیور کو اچانک ہارٹ اٹیک _ ٹہری ہوئی کار کو ٹکر دینے کے بعد لاری ڈرائیور کی موت، حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں چلتی لاری کے ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک آگیا اس نے لاری کو سڑک کے کنارے لے جانے کی کوشش کی اس دوران لاری ایک ٹہری ہوئی کار کو ٹکردے دی جس کے بعد لاری ڈرائیور نے اسٹرینگ پر ہی دم توڑ دیا ۔…
مزید پڑھیں »