جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -30 مئی
جموں میں یاتریوں سے بھری بس کھائی میں گر پڑی 10 ہلاک۔ ویڈیوز دیکھیں
نئی دہلی _ جموں و کشمیر میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یاتریوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک گئے۔ یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا۔ حکام کے مطابق پنجاب کے امرتسر سے کچھ یاتری جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
میسور میں بھیانک سڑک حادثہ ، انووا کار کے بس سے ٹکرا جانے پر ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک _ کار ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی
میسورو _ 29 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے میسور ضلع کے ٹی نرسی پور تعلقہ کے کوروبر گاؤں کے قریب میسور_ کولیگل ہائی وے پر پیر کی دوپہر پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں بلاری ضلع کے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ، جن…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
دہلی سنسنی خیز قتل واقعہ ملزم ساحل گرفتار۔ دہلی پولیس کمشنر کا بیان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: دہلی پولیس نے لڑکی کا قتل کرنے کے الزام میں اس کے عاشق کو گرفتارکر لیا ہے۔ واضع رہے کہ شاہ آباد علاقے میں ساکشی نامی 16 سالہ لڑکی پر ساحل نامی 20 سالہ نوجوان نےچاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا بے دردی سے قتل کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
دہلی سنسنی خیز قتل واقعہ ملزم ساحل گرفتار۔ دہلی پولیس کمشنر کا بیان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: دہلی پولیس نے لڑکی کا قتل کرنے کے الزام میں اس کے عاشق کو گرفتارکر لیا ہے۔ واضع رہے کہ شاہ آباد علاقے میں ساکشی نامی 16 سالہ لڑکی پر ساحل نامی 20 سالہ نوجوان نےچاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا بے دردی سے قتل کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
16 سالہ لڑکی کا دہلی میں سر عام بے دردی سے قتل۔ لوگ تماشائی بنے رہے
نئی دہلی _ 29 مئی ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی میں اتوار کی رات ایک لڑکی کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اس کا عاشق تھا تفصیلات کے مطابق دہلی کے شاہ آباد علاقے کی ایک گلی میں ساکشی نامی ایک…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ _ انڈیکا کار سامنے سے آنے والی لاری میں گھس گئی ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
بنگلورو_ 29 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے کوپل ضلع میں اتوار کو ایک لاری اور کار کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت ہو گئی۔پولیس کے مطابق انڈیکا کار کے ٹرک سے ٹکرانے کے بعد چھ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔مرنے والوں کی…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد:فلمی انداز میں نقلی انکم ٹیکس آفیسرس نے 2 کیلو سونا لوٹ لیا
حیدرآباد: خود کو انکم ٹیکس عہدیداروں ظاہر کرتے ہوئے سکندرآباد میں واقع ایک زیورات کی دکان سے تقریباً 2 کلو سونا لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق چار افراد مونڈا مارکیٹ سکندرآباد میں واقع زیورات کی دکان میں داخل ہوئے اور خود کو آئی ٹی محکمہ کے عہدیداروں کے طور…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک خاتون بھاری کرنسی کے ساتھ پکڑی گئی
حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کے پاس سے بیرون ممالک کی کرنسی ضبط کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کل رات سی آئی ایس ایف کے عملہ نے مشتبہ رویہ پر شک کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی زین النسا محمد قمرالدین…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 4 افراد ہلاک
نارائن پیٹ _ 26 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے تفصیلات کے مطابق نارائن پیٹ ضلع کے کرشنا منڈل میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
بیٹے کا قتل کرکے باپ کٹا ہوا سر لے کر پہنچ گیا پولیس اسٹیشن
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے پلناڈو میں ایک باپ نے اپنے بیٹے کا قتل کرنے کے بعد اس کا سر تن سے جدا کردیا اورکٹا ہوا سر لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ گنڈے پلی وڈرکالونی میں باپ ویرایا اوراس کا بیٹا کشور ساتھ رہا کرتے تھے۔ بیٹا کشورشراب کی لت…
مزید پڑھیں »