جرائم و حادثات
- جون- 2023 -6 جون
شراب کی ویان الٹ گئی۔ ہجوم شراب کی بوتلیں لوٹنے کیلئے امڈ پڑا: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے انکا پلی ضلع میں شراب کی ویان الٹ گئی۔ لوگ بیئر کی بوتلیں لینے کیلئے جھپٹ پڑے۔ شراب سے لدی ویان قومی شاہراہ پر انکا پلی-بیاورم کے مقام پر بے قابو ہوکر سڑک پر الٹ گئی۔ یہ واقعہ اناکاپلی شراب ڈپو سے نرسی پٹنم جاتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نظام آباد میں عارف ڈان قتل معاملہ میں 6 ملزمین گرفتار _ روڈی شیٹر جنگلی ایبو کے قتل کا بدلہ لینے کا انکشاف
نظام آباد _ 5 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں جمعرات کو پیش آئے روڈی شیٹر عارف ڈان کے قتل معاملے میں پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید 3 ملزمین مفرور بتائے گئے ہیں بودھن اے سے پی کے ایم کرن کمار نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ کے کھمم میں میڈیکل کی طالبہ نے کرلی خودسوزی
کھمم _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم شہر میں میڈیکل کی طالبہ نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ کھمم کے ایک خانگی میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں پیش آیا۔ جہاں میڈیکل میڈیکل کی طالبہ سمودرالا مانا سا (22) نے خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ماناسا کالج…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدرآباد میں دو شیر خوار بچوں کا اغوا۔ اغوا کنندہ خاتون کی چالاکی ویڈیو میں قید
حیدرآباد: حیدرآباد کی مہانکالی پولیس نے سلطان بازار علاقہ میں سڑک پر سوئے ہوئے دو بچوں کے اغوا کے دو معاملات کو 2 گھنٹے کے اندر حل کرلیا ہے۔ پولیس نے آٹو ڈرائیور عمران اور پراوینہ کی سیسی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کرتے ہوئے انھیں پکڑ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 جون
حیدرآباد میں بالکونی کی دیوار منہدم۔ معصوم بچہ ہلاک ۔ حادثہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرگتی نگر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پرانے مکان کی بالکونی کی دیوار کرنےکی وجہ سے تین سالہ لڑکے گوتم کی موت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوتم ساکن پرگتی نگر اپنے گھر کے باہر اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔ لڑکے کھیل کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
جگتیال بس اسٹینڈ کے سامنے خوفناک سڑک حادثہ _ دو نوجوان ہلاک
جگتیال _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں اتوار کی صبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو نوجوانوں کی موٹر سائیکل پر کنٹرول کھونے اور ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے موت ہو گئی۔ یہ حادثہ جگتیال کے نئے بس اسٹینڈ کے سامنے کی سڑک پر پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کار کا دروازہ اچانک کھول دینے سے بائیک پر جانے والے خاندان کی دو سالہ لڑکی کی موت _ حیدرآباد کے ایل بی نگر میں حادثہ، ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 2 جون ( اردولیکس) کار ڈرائیور کی غفلت سے دو سالہ لڑکی کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل بی نگر علاقے میں ایک کار ڈرائیور نے سڑک پر کار روک دی اور اچانک کار…
مزید پڑھیں » - 2 جون
میری شادی ہے میں جیل نہیں جاؤں گا۔ حیدرآباد کی عدالت میں روڈی شیٹر کا ہنگامہ
حیدرآباد: نامپلی کورٹ میں ایک ملزم نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کی شادی جاریہ ماہ کی 25 تاریخ کو ہونے والی ہے اور وہ جیل نہیں جائےگا اس نے عدالت کے اندر دروازے کا شیشہ توڑ دیا جس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ زخمی…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک
کھمم ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ایک ہی فیملی کے 3 افراد کی موقع پر موت واقع ہوگئی۔یکم جون بروزہ جمعرات کو صبح کی اولین ساعتوں میں کھمم ضلع کے کنجرلہ منڈل میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا تفصیلات کے بموجب کنجرلہ منڈل مستقر پر واقع پٹرول بنک کے روبرو…
مزید پڑھیں » - 1 جون
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کے نظام آباد میں روڈی شیٹر عارف ڈان کا قتل
نظام آباد _ یکم جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں دن دہاڑے ایک روڈی شیٹر کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر کو پیش آیا۔ عارف ڈان نامی ایک روڈی شیٹر کو اس کے حریفوں نے ایڈاپلی پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں »