جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -11 جنوری
گانجہ اسمگلنگ کرنے والے 2 ڈاکٹرس اور 8میڈیکل کے طلباء گرفتار _ ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ کرناٹک پولیس نے گانجہ اسمگلنگ کرنے والے دو ڈاکٹروں اور 8میڈیکل کے طلباء کو گرفتار کر لیا۔ان کے پاس سے دو کلو ڈرگس، موبائل فون اور نقدی ضبط کرلی گئی۔ یہ واقعہ کرناٹک کے منگلور میں پیش آیا۔ ہندوستانی نژاد برطانوی شہری نیل کشوری لال نے 2006-07…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
عادل آباد میں شراب پی کر گاڑی چلانے والے 60 افراد کو جیل _ سیکنڈ کلاس جج کا فیصلہ
عادل آباد سیکنڈ کلاس انچارج جج یشونت سنگھ چوہان نے منگل کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے معاملے میں 60 لوگوں کو ایک دن کی جیل کی سزا سنائی۔ حالیہ دنوں میں ٹریفک پولیس کی چیکنگ میں 37 افراد پکڑے گئے تھے اس کے علاوہ ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سدی پیٹ میں کار کنال میں گر پڑی 5 ہلاک
سدی پیٹ: سدی پیٹ ضلع میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ جگدیو پور منڈل کے منی پاڑا کے ملنا مندر کے ایک پاس کار بے قابو ہوکر کنال میں گرگئی۔اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔۔ حادثے کے اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی۔…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
بنگلورمیں زیرتعمیر میٹرو پلر گر پڑا ماں بیٹا ہلاک
بنگلور: ریاست کرناٹک کے بنگلورو میں آج صبح زیر تعمیرمیٹروپلرگرنے کی وجہہ سے دو افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار خاتون اور اس کا بچہ ہلاک ہوگئے جب کہ اس کا شوہر اور دوسرا بچہ زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے حکام کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حیدرآباد کے ونستھلی پورم کے ایک مکان سے بلی کی چوری _ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
حیدرآباد _ 10 جنوری ( اردولیکس) شہرحیدرآباد کے ونستھلی پورم سے ایک نایاب نسل کی بلی چوری ہوگئی ۔ ونستھلی پورم کے جہانگیر نگر کے رہنے والے شیخ حسن محمود نامی نوجوان نے پولیس سے کی گئی شکایت میں دعوی کیاکہ ان کی نایاب نسل کی پالتو بلی چوری ہوگئی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حیدرآباد میں بلی کی چوری۔ کیس درج
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک بلی کی چوری کا واقعہ پیش آیا۔ ونستھلی پورم جہانگیرنگرکے رہنے والے شیخ اظہرمحمود نے ایک پرشین نسل کی بلی 50 ہزارروپئے میں خریدی تھی۔ وہ گزشتہ 18 ماہ سے اسے پال رہے تھے کہ دو دن قبل کسی نے بلی کی چوری کرلی۔ نوجوان نے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
قتل کے بعد بیوی، شوہرکی نعش کے بازو ہی سوگئی تھی، شمس آباد قتل واقعہ کی تحقیقات میں انکشاف
file photo حیدرآباد: شمس آباد میں بیوی کے ہاتھوں شوہرکے قتل کے معاملہ کی تحقیقات کے دوران پولیس کو بعض چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف ہوا۔ 40 سالہ راجو ساکن ناناجی پورکا اس کی جیوتی بیوی نے قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق نشہ میں دھت شوہرکا بیوی نے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلم نوجوان کو بے دردی سے پیٹا گیا _ 12 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
بنگلورو _ 9 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ہندو لڑکی سے بات کرنے والے مسلم نوجوان "عفید” کو کچھ لوگوں نے بے دردی سے پیٹ دیا ،اس سلسلے میں پولیس نے 12 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ یہ واقعہ کرناٹک کے دکشینا کنڑ ضلع کا ہے،…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
حیدرآباد۔بیوی نے شوہرکا قتل کردیا
حیدرآباد: شرابی شوہرکا بیوی نے قتل کردیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافات میں واقع شمس آباد میں پیش آیا۔ 40 سالہ راجو اپنی بیوی جوتی کے ساتھ ناناجی پورمیں رہتا تھا۔ شوہرروزانہ حالت نشہ میں گھرآکربیوی کو ہراساں کیا کرتا تھا۔ شوہرکی ہراسانی سے تنگ آکرآج جوتی نے اپنے شوہرپر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ میں نقلی دودھ کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں نقلی دودھ کی تیاری کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ اسپیشل آپریشن ٹیم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ ضلع یادادری بھونگیرمنڈل کے بی ایس تما پورمیں بھاسکر، بالا نرسیا اور راجو ملکر نقلی دودھ تیارکررہے ہیں۔ یہ ٹولی ہائیڈروجن پیراکسائیڈ میں ملک پاوڈر ملا…
مزید پڑھیں »