جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -8 جنوری
حیدرآباد سے کھمم جانے کے دوران حادثہ تین نوجوان جاں بحق ۔ شادی سے واپس ہورہے تھے
نلگنڈہ: نلگنڈہ ضلع کے کٹنگورو میں ایک تیز رفتار کار نے کنٹرول کھو دیا اور ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ میں دیگر چھ نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بات کرنے کے دوران پھٹ پڑا موبائل فون
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے امروہہ میں بات کرنے کے دوران موبائل فون پھٹ پڑا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان موبائل پر بات کر رہا تھا۔ اس دوران اس کی ہتھیلی پر چوٹ آئی۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اچانک موبائل میں دھماکہ ہوا۔ دراصل یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
حیدرآباد میں ٹراویلس کی بس شعلہ پوش۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کوکٹ پلی میٹرو اسٹیشن کے پاس آج رات ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ کاویری ٹراویلس کی سلیپر کوچ بس میں اچانک آگ لگ گئی چند ہی لمحوں میں پوری بس مکمل طور پر جل گئی۔ حادثے کے وقت بس میں چھ مسافر سوار تھے۔ مقامی لوگوں اور پولیس کو…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
حیدرآباد میں زیر تعمیر عمارت کا چھت گر پڑا _ 2 ہلاک تین زخمی
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں زیر تعمیر عمارت اچانک گر گئی۔ چوتھی منزل پر سنٹرنگ کا کام ہو رہا تھا کہ اچانک تیسری منزل کا سلیب گر گیا۔ تعمیراتی کام کے دوران چھت گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے ۔ ان میں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
حیدرآباد۔ 6 خواتین کے گلے سے چھین لیا گیا زیور
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج صبح رہزنوں نے دہشت مچادی۔ صبح کی اولین ساعتوں میں شہرکے قریب 6 مقامات پر خواتین کے گلے سے سونے کے زیورات چھین لئے گئے۔ اوپل، ناچارم، عثمانیہ یونیورسٹی اوردیگرعلاقوں میں بائیک پر گشت کرتے ہوئے رہزنوں نے سڑکوں اورگلیوں سے گزرنے والی خواتین کو نشانہ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد سہیل ہوٹل واقعہ۔ ایک شخص کی موت
حیدرآباد: ملک پیٹ میں واقع سہیل ہوٹل میں آگ لگنے کے حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت شہاب الدین کے طورپر کی گئی ہے۔ آگ لگنے کے بعد دو فائرانجنوں کو طلب کرکے آگ بجھانے کا کام کیا گیا۔ اس دوران محکمہ فائربریگیڈ کے عملہ کو…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد کے سہیل ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے ملک پیٹ میں واقع سہیل ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے باعث ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل میں موجود کسٹمرس کو باہر نکال دیا اور ہوٹل کا عملہ بھی باہر آگیا۔ ہوٹل میں کثیف دھواں پھیل گیا۔آگ ہوٹل کے عقبی حصہ سے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد کی سہیل ہوٹل میں آگ لگنےکا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کی سہیل ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ کچھ دیر قبل ملک پیٹ میں لب سڑک واقع ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی اور دھواں بھر گیا۔ آگ بجھانے کیلئے فایر انجنوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد میں میٹرو ریل کے سامنے چھلانک لگا کرایک شخص کی خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک شخص نے میٹرو ریل کے سامنے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ آج موسیٰ پیٹ میٹرو اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔ ایک شخص ٹکٹ لئے بغیراسٹیشن میں داخل ہوا اوراس نے میٹرو ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی۔ وہ انجن اورپلاٹ فارم کے درمیان پھنس گیا اوراس…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
نظام آباد کے سینئر صحافی سید جاوید علی سڑک حادثہ میں زخمی _ رکن کونسل کویتا کی فون پر بات
نظام آباد _ 5 جنوری ( اردولیکس) روزنامہ سیاست کے نظام آباد کے اسٹاف رپورٹر سید جاوید علی کل ایک سڑک حادثہ میں شد ید زخمی ہوگئے ہیں اور وہ حیدرآباد کے ایک خانگی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ رکن قانون ساز کونسل محترمہ کے کویتا کو جب اس بات…
مزید پڑھیں »