جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -23 دسمبر
شادی سے کچھ دیر قبل دلہن کی خودکشی کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار _ نظام آباد ضلع میں پیش آیا تھا واقعہ
نظام آباد 23/دسمبر (اردو لیکس)نوی پیٹ منڈل ضلع نظام آباد میں ایک نئی دلہن ریاگلہ راوالی کی پھانسی لیکر خودکشی کے معاملے میں ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا سب انسپکٹر پولیس نوی پیٹ راجا ریڈی نے اس واقعے کی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عادل آباد میں جسم فروشی کے اڈہ پردھاوا۔ خاتون دلال فرار
عادل آباد: عادل آباد شہر میں جسم فروشی کے اڈہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ اولڈ ہاوزنگ بورڈ کالونی میں گزشتہ 15 دنوں سے ایک خاتون ممتا غریب لڑکیوں کو لاکران کے ذریعہ جسم فروشی کروارہی تھی۔اس سلسلہ میں ون ٹاون پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔سی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں کار سے ٹکر دے کر خاتون کا قتل۔ ڈرائیور گرفتار
Representational image حیدرآباد: حیدرآباد میں جان بوجھ کر کار سے ٹکر دے کرایک خاتون کی جان لینے والے شخص کو رائے درگ پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس کےبموجب 18 ڈسمبرکی رات دو موٹرسائیکل سوار کیبل بریج سے واپس ہورہے تھے کہ راستہ میں ان کے پیچھے سے گزرنے والی کار نے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
فیس بک پر دوستی ۔شادی کے نام پر لاکھوں وصول کرنے والی خاتون گرفتار
حیدرآباد: فیس بک پر دوستی کے ذریعہ اپنے جال میں پھانس کرایک نوجوان سے لاکھوں روپئے وصول کرلینے والی چالباز خاتون کو حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان کو اپرنا نامی خاتون کے فیس بک اکاونٹ سے فرینڈ ریکویسٹ وصول ہوئی۔ اس نے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حیدرآباد۔ ایک کروڑ روپئے مالیتی ہیرے اورسونے کے زیورات کی چوری
حیدرآباد: حیدرآباد میں قریب ایک کروڑ کے ہیرے اور سونے کے زیورات کی چوری کا واقعہ پیش آیا۔ فلم نگرسے تعلق رکھنے والے پاون کمارکی ڈائمنڈ شاپ ہے۔ وہ آرڈر لے کر ہیرے جڑے سونے کے زیورات تیارکیا کرتا ہے۔ اس نے منگل کو لاکر میں زیورات اورہیرے رکھے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
میٹ پلی میں 10دکانات میں چوری
میٹ پلی: میٹ پلی ضلع جگتیال میں سلسلہ وارسرقہ کی وارداتیں پیش آئیں۔ ایک ساتھ چوروں نے 10 دکانات کو نشانہ بنایا۔ چہارشنبہ کی رات میٹ پلی قدیم بس اسٹانڈ کے پاس دس دکانات میں چوری کی گئی۔ سارقین وہاں سے قریب دس لاکھ روپئے نقد رقم کا سرقہ کرکے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
شادی کے 15 دن بعد سسرال سے رقم اور زیورات لے کر فرار ہونے والی فرضی دلہن گرفتار
جئے پور _ 22 دسمبر ( اردولیکس) راجستھان پولیس نے ایک ایسی دلہن کو گرفتار کر لیا جو ایک سال قبل شادی کے 15 دن بعد سسرال سے رقم اور زیورات لے کر بھاگ گئی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ دلہن نے اپنے والد کا نام غلط بتایا تھا، وہ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
حیدرآباد میں دیوار منہدم معصوم بچہ ہلاک
حیدرآباد: حیدر آباد کے کاچیگوڑہ علاقے میں دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں ایک معصوم بچہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 6 سالہ بچہ دھیرم سنگھ اپنی رشتے کی بہن کے ساتھ جس کی عمر پانچ سال بتائی گئی ہے، گھر کے پاس کھیل رہا تھا…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
منی پور میں اسٹڈی ٹور پر جانے والی اسکولی بس الٹ گئی _ 15 طلبہ ہلاک
حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اردولیکس) منی پور میں ایک جان لیوا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اسٹڈی ٹور پر جانے والے طلبہ کی بس الٹنے سے 15 طلبہ ہلاک ہوگئے۔ نونی ضلع کے تھمبلنو اسکول کے طلبہ دو بسوں میں اسٹڈی ٹور پر گئے تھے۔ لڑکیاں جس بس میں سفر…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
عادل آباد ضلع میں دو شیر خوار بچوں کے ساتھ ماں کنویں میں کود پڑی
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک ماں نے دو شیر خوار بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا دی۔جس کے نتیجے میں دو سال اور چار سال کے دو شیر خوار ہلاک ہوگئے جبکہ مقامی افراد نے ماں کو بچا لیا۔ یہ واقعہ جینتھ منڈل کے…
مزید پڑھیں »