جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -20 دسمبر
نابالغ بچوں نے 5 سال کی بچی کو بنایا جنسی تشدد کا شکار۔ حیدرآباد میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شہر کے سعیدآباد علاقہ میں منگل کے روز ایک 5 سالہ لڑکی کو تین نابالغ بچوں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق سعید آباد میں اپنے والدین کے ساتھ رہنے والی متاثرہ لڑکی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ 16 سال، 11 سال…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ماں کی بیماری کا غم۔ عادل آباد میں نوجوان کی خودکشی
عادل آباد: مستقرعادل آباد کے ایک نوجوان نے منگل کی صبح خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عادل آباد کے محلہ کرانتی نگر کا رہائشی 19 سالہ شیخ الوید نامی نوجوان(ولدیت شیخ شبیر) کی والدہ ڈائلیسیس پیشنٹ ہے اور کچھ دنوں سے مقامی ہاسپٹل میں زیر علاج بتائی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
میرا اغوا نہیں ہوا میں نے اپنے عاشق سے شادی کرلی۔ سرسلہ واقعہ کا نیا موڑ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سرسلہ ضلع سے نوجوان لڑکی کے اغوا کے معاملہ کا نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ لڑکی نے کہا ہے کہ اس کا اغوا نہیں ہوا بلکہ اس نے اپنے عاشق کے ساتھ شادی کرلی۔ منگل کی اولین ساعتوں میں سرسلہ ضلع کے چندورتھی منڈل کے موڈوا…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
حیدرآباد میں معصوم بچہ کو برہنہ کرکے مرچ پاوڈر چھڑک کا مارا گیا۔ کمسن کی والدہ پولیس سے رجوع
حیدرآباد: شہرکے نامپلی افضل ساگرعلاقہ سے تعلق رکھنے والے معصوم بچے پر دکان کے مالک نے چوری کا الزام لگاتے ہوئے اسے برہنہ کرکے رسیوں سے باندھ کر بری طرح سے پیٹا۔ اس ظالمانہ حرکت کے خلاف پولیس سے شکایت کی گئی ہے۔ 9 سالہ محمد عفان کی والدہ نے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں نوجوان لڑکی کا اغوا _ ویڈیو دیکھیں
کریم نگر _ 20 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں ایک نوجوان لڑکی کا اس کے باپ سے سامنے چار نوجوانوں نے اغوا کرتے ہوئے اسے کار میں لے کر فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کی اولین وقت سرسلہ ضلع کے چندورتھی منڈل کے موڈوا پلی گاوں کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
عادل آباد کے ایک اسکراپ گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک اسکراپ کے گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ پیر کی رات دیر گئے عادل آباد میں مکہ مسجد کے پیچھے واقع آر کے اسکراپ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ سارے گودام…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
حیدرآباد۔ پرانے شہرمیں کارپوریٹرکے قریبی رشتہ دار کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں اب سے کچھ ہی قبل ایک نوجوان کے قتل کی ورادات پیش آئی۔ مہلوک نوجوان للیتا باغ کے مجلسی کارپوریٹراعظم کے قریبی رشتہ داربتائے گئے۔ باوثوق ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق عیدی بازارزہرہ بی کی درگاہ انمول ہوٹل کے قریب انس نامی نوجوان پارٹی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
نظام آباد میں نیشنل ہائی پر پیش آئے کار اور آٹو کے تصادم میں دو افراد ہلاک _ چھ افراد شدید زخمی _ ایک کی حالت تشویشناک
نیشنل ہائی وے نمبر 44 پر پیش آۓ کار اور اثوسڑک حادثے میں دو افراد ہلاک چھ افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک نظام آباد 18/دسمبر (اردو لیکس) تلنگانہ میں قومی شاہراہ نمبر ( 44)پر پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں دو افراد فوت اور چھ افراد…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
جگتیال کے ایک آئیل مل میں بھیانک آگ
جگتیال _ 17 دسمبر ( اردولیکس) جگتیال میں ایک آئیل مل میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔یہ مل جگتیال کے نئے بس اسٹینڈ کے قریب رام بازار روڈ پر واقع ہے جس میں جمعہ کی رات بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔اس واقعہ کے ساتھ ہی مقامی…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندہ جل گئے۔تلنگانہ کے منچریال ضلع میں افسوسناک واقعہ
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں ایک گھرمیں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہہ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ مندا مرری منڈل کے وینکٹا پورمیں پیش آیا۔ مقامی شیوا ایا نامی شخص کے مکان میں…
مزید پڑھیں »