جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -10 دسمبر
حیدرآباد ۔جامعہ نظامیہ میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی
File photo حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہر میں واقع جنوبی ہند کی قدم دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کسی نے فون پراطلاع دی کہ جامعہ نظامیہ می بم رکھا گیا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ سدی پیٹ ضلع کے 3 نوجوان ہلاک
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ضلع سدی پیٹ کے تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ نظام آباد ضلع کے آرمورمنڈل کے چیپور کی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیااور یہ کار،ٹہری…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلنگانہ: ورنگل ضلع میں لڑکی کے باپ کے ہاتھوں نوجوان کا قتل
ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے کملا پورمنڈل کے موضع مادناپیٹ موضع میں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق لیلندرنامی شخص کی بیٹی اکشیا اس مہینہ کی پانچ تاریخ کو مشتبہ حالت میں فوت ہوگئی۔ لیلندرکوشبہ تھا کہ اس کی بیٹی کی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
حیدرآباد ۔فلمی انداز میں لڑکی کا اغوا
حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی کے ترکا یمجال میں ایک لڑکی کا فلمی انداز میں اغوا کرلیا گیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ویشالی نامی لڑکی میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہی ہے، نوین ریڈی نامی نوجوان اس سے محبت کرتا تھا۔ اس دوران لڑکی کے گھروالوں نے لڑکی کی شادی کسی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف منگل ہاٹ پولیس میں مقدمہ درج
حیدرآباد _ 9 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے گوشہ محل اسملی حلقہ کا رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ منگل ہاٹ پولیس نے منگل کو ادے ٹویٹر پر متنازعہ پوسٹ کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹویٹ پر دو دن میں وضاحت…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
حیدرآباد سے بنگلورجانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد: حیدرآباد سے بنگلورجانے والی والوو بس حادثہ کا شکارہوگئی۔ یہ حادثہ کل رات دیرگئے ضلع ونپرتی مییں ویلدورکے پاس نیشنل ہائی وے پرپیش آیا۔ بے قابو بس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں اس خانگی بس میں سوار9 مسافرین زخمی ہوگئے۔ بس کو حادثہ ہونے کے بعد وہاں سے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
ایک شخص کی زبان کاٹ دی گئی
file photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع جئے شنکربھوپال پلی میں ایک شخص کی زبان کاٹ دینے کا واقعہ پیش آیا۔ اودیلو نامی شخص پانی لانے کیلئے جارہا تھا کہ مڑتا پلی موضع میں نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کردیا اورتیز دھارشئے سے اس کی زبان کاٹ کرفرارہوگئے۔ زخمی…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
نوجوان کی برہنہ کرکے پٹائی۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہرسے ایک نوجوان آٹو ڈرائیورکا اغوا کرنےکے بعد اسے برہنہ کرکے زدوکوب کیا گیا۔ اس معاملہ میں راجندرنگرپولیس نے کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ لنگرحوض سے تعلق رکھنے والے آٹوڈرائیور عرفان نے بتایا کہ آپسی دشمنی کے نتیجہ میں اسے پہلے بھی زدوکوب کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد ۔خنجر سے حملہ کرکے زیورات لوٹ لئے گئے
حیدرآباد: شہر کے علاقہ سکندرآباد میں پیر کی رات ایک شخص کی آنکھوں میں مرچ پاوڈر چھڑک کر قاتلانہ حملہ کے بعد اس کے پاس سے سونے کے زیورات لوٹ لئے گئے۔ پاون نامی شخص سٹی لائٹ ہوٹل کے پاس سے گزررہا تھا کہ حملہ آوروں نے اس کی آنکھوں…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں بیوہ خاتون کا قتل
حیدرآباد: حیدراباد کے پرانے شہر میں ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا۔ رین بازار پولیس نے بتایا کہ 46 سالہ خاتون کے شوہر سلیم کا انتقال ہوگیا، خاتون چندرا نگر علاقے کے ایک مکان میں تنہا رہتی تھی۔ خاتون کی نعش کل رات ان کے مکان میں خون میں…
مزید پڑھیں »