جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -14 دسمبر
فون ری چارج کیلئے پیسے نہ دینے پر خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں فون ری چارج کیلئے روپئے نہ دینے پر نوجوان نے اپنی جان دے دی۔ آشوا راو پیٹ منڈل کے موضع نارائن پورم سے تعلق رکھنے والا 24 سریندرپیشہ سے چرواہا بتایا گیا ہے، اس نے اپنی ماں سے فون ری چارج…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
اترپردیش میں دلخراش سڑک حادثہ 6 ہلاک 22 زخمی
لکھنو: ریاست اترپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں 6 افراد کی جہاں موت ہوگئی وہیں 22 زخمی بتائے گئے ہیں۔ لدھیانہ سے بریلی مسافرین کو لے جانے والی سلیپربس فیروز آباد کے قریب آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وےپر ڈی سی ایم سے ٹکرانے کے بعد سائیڈ ریلنگ توڑ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
کرناٹک۔قتل کے بعد بیٹے نے کردئیے باپ کی نعش کے 32 ٹکڑے
بنگلور: ریاست کرناٹک کے باگل کوٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک درندہ صفت بیٹے نے اپنے باپ کا قتل کرنےکے بعد نعش کے 32 ٹکڑے کردئیے۔ وٹھلا نامی 20 سالہ نوجوان اپنے باپ پرشو رام کے ساتھ رہتا تھا۔ نوجوان کی ماں اوربھائی پہلے ہی پرشو…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
حیدرآباد۔ بیٹی کے عاشق کے حملہ میں زخمی خاتون کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد برہم عاشق کے حملہ میں زخمی خاتون کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 19سالہ لڑکی اپنی ماں کے ساتھ میاں پور کے ایودھیا نگر میں رہتی ہے۔متاثرہ اور حملہ آور سندیپ دونوں میں گذشتہ چند برسوں سے محبت تھی تاہم بعد ازاں دونوں میں اختلافات ہوگئے اور لڑکی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
حیدرآباد ۔بیوی کو خودکشی کیلئے مجبور کرنے والے شوہر کو سزا
حیدرآباد:بیوی کو خود دکشی کیلئے مجبور کرنے والے شوہر کو مقامی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی۔ ابراہیم پٹنم پولیس کے مطابق جنگماں نامی خاتون کی شادی بال راج سے ہوئی تھی۔ اس جوڑے کو تین بچے بتائے گئے ہیں۔ اس دوران بالراج کے ناجائز تعلقات کی اور…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
حیدرآباد میں برہم عاشق نے لڑکی اور اس کی ماں پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد اپنا گلا کاٹ لیا
حیدرآباد _ 13 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک برہم عاشق نے لڑکی اور اس کی ماں پر چاقو سے حملہ کردیا اور بعد ازاں اس نے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔یہ واردات شہرحیدرآباد کے میاں پور علاقہ میں پیش آئی۔پولیس کے مطابق 19سالہ لڑکی اپنی ماں…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
نلگنڈہ ضلع میں خانگی بس الٹ گئی _ 15 افراد زخمی
نلگنڈہ _ حیدرآباد _ وجئے واڑہ قومی شاہراہ 65 پر چتیالا منڈل کے وٹی مارتھی میں خانگی بس اورنج ٹراویلس الٹ گئی۔ اس حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 6 شدید زخمی ہوگئے ۔ ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو نارکت پلی کے کامینینی اسپتال منتقل…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
نلگنڈہ۔نرسنگ کالج کی بس کو لاری کی ٹکر 15 لڑکیاں زخمی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے مضافات میں نکریکل کے پاس ایک لاری نے نرسنگ کی طالبات کو لے جانے والی کالج کی بس کو پیچھے سے ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں 15 طالبات شدید زخمی ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
اوٹکور پولیس نے غیر قانونی پی ڈی ایس چاول ضبط کرلیا
اوٹکور : 11 ڈسمبر (اردو لیکس) اوٹکور مستقر میں آج پولیس نے ایک پی ڈی ایس چاول کی گاڑی کو پکڑلیا۔اوٹکور ایس آٸی اے۔راملو نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ مستقر کے محمد نذیر و دیگر افراد نے پی ڈی ایس چاول کی ایک گاڑی جو غیر قانونی طور…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 2 نقلی ڈاکٹرس گرفتار
حیدرآباد:ٹاسک فورس کے حکام نے ہفتہ کی دیر رات پرانے شہر کے علاقے بھوانی نگر میں دو کلینک پر چھاپہ مارا اور دو فرضی ڈاکٹرس کو گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان میں یاقوت پورہ مدینہ نگر کے رہنے والے محمد سیف الدین عمر (46) سال اور بھوانی نگر تالاب کٹہ کے…
مزید پڑھیں »