جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -4 نومبر
آصف خاں مالک یسین جویلری شاپ نظام آباد کو لوٹنے والے لیٹرے گرفتار ۔9لاکھ روپے مالیتی18 تولہ سونے کے زیورات ،سل فونس، موٹر کار ضبط :پولیس کمشنر کے ار ناگراجو کی پریس کانفرنس
نظام آباد 4 نومبر (اردو لیکس) نظام آباد II ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں آعظم روڈ پر واقع یسین جویلری شاپ مالک آصف خان کی آنکھوں پر لال مرچ پاؤڈر چھڑک کر سونے کے زیورات (80) ہزار روپے نقد سے بھرا بیاگ چھین کر فرار ہونے والے نوجوانوں کی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
مدھیہ پردیش میں بھیانک سڑک حاثہ 11 ہلاک۔ وزیراعظم کا اظہاررنج
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں دو بچوں سمیت 11 افراد ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ یہ لوگ ایک گاڑی میں سفر کررہے تھے کہ اِن کی گاڑی ایک بس سے جا ٹکرائی۔ یہ حادثہ آج رات بیتول ضلعے کے جھلّر کے مقام پرپیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
فرج پھٹ پڑا ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
چینئی: ریاست تلمل ناڈو میں فریج پھٹ پڑنے کی وجہہ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ چنگلا پٹو ضلع کے کودنڈا رام نگرمیں پیش آیا۔ حادثہ میں 63 سالہ گریجا 65 سالہ رادھا اور47 سالہ راج کمارکی موت ہوگئی۔ ان تمام کا تعلق ایک…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد میں فلائی اووربرج پرحادثہ۔ کاماریڈی اورنرمل کے دو نوجوان ہلاک
حیدرآباد: حیدرآباد کے اڈیک میٹ فلائی اووربرج پرکل رات ہوئے سڑک حادثہ میں دو طالب علم ہلاک ہوگئے۔ نلہ کنٹہ پولیس سے ملی اطلاعات کے مطابق کاماریڈی کا 20 سالہ این بھاون اورنرمل کا رہنے والا 20 سالہ روشن موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے قابوہوکرڈیوائیڈرسے ٹکرا گئی۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد میںاسکول بس کو حادثہ 20 بچے بال بال بچ گئے
حیدرآباد : حیدرآباد کے نواحی علاقے دنڈیگل میں پیش آئے سڑک حادثے میں خوش قسمتی سے طلباء بال بال بچ گئے۔ جمعہ کی صبح بورم پیٹ کے ‘دی کریک پلانیٹ اسکول کی ایک بس طلباء کو لےجارہی تھی۔بہادر پلی سری رام نگر کالونی میں یوٹرنکے پاس گرینائٹ سے بھری ایک…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد: ٹریفک پولیس سے بحث تکرار غلط الفاظ کا استعمال ۔ایکشخصکو جیل
حیدرآباد: پینڈنگ چالان کی قم ادا کرنے کے مسئلہ پرملازمین پولیس سے بحث پراترنے اوران کے ساتھ ناشائستہ زبان کا استعمال کرنے کے الزام میں ایک شخص کو شہرکی ایک عدالت نے 15 دن قید کی سزا سنائی اور500 روپئے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی تلاشی مہم…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ضلع کے مختلف تھانوں نے پانچ مطلوب ملزمان کو دو وارنٹیوں سمیت گرفتار کر لیا
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ضلع کے مختلف تھانوں نے پانچ مطلوب ملزمان کو دو وارنٹیوں کے ساتھ ان کے اپنے علاقوں سے گرفتار کرلیا۔ جبکہ 50ملزمان کے خلاف قیام امن کی دفعات کے تحت کارروائی کی گئی۔ پولس کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق پولس تھانہ لونی کٹرہ نے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
اسکول کے لیے گھر سے نکلا طالب علم لاپتہ
مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) منگل کی صبح گھر سےاسکول نکلنے والا 14 سالہ طالب علم کے گھر واپس نہ آنے پر خاندان پریشان ہے۔ اہل خانہ کی شکایت پر مسولی پولیس نے لاپتہ شخص کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تھانہ علاقہ کے قصبہ سعادت گنج کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں لاری کی ٹکر سے آٹو میں سوار 4 افراد ہلاک _ تین کی حالت تشویشناک
وقارآباد _ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ اس واقعے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھرور منڈل کے کیریلی بچرام پل پر ایک تیز رفتار لاری ایک آٹو سے ٹکرا گئی۔ تین افراد موقع پر ہی ہلاک گئے اور دیگر 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ضلع وقارآباد میں بھیانک سڑک حادثہ 4 ہلاک 6 زخمی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دھارورمنڈل کے کیریلی باچارم برج کے پاس لاری نے آٹو کو ٹکردے دی، حادثہ میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک…
مزید پڑھیں »