جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -3 نومبر
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں خانگی ٹراویل بس الٹ گئی
محبوب نگر _ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں خانگی ٹراویل بس الٹ گئی۔ یہ حادثہ محبوب نگر کے رورل منڈل میں دیویتی پلی کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا ۔ اس واقعہ میں بس میں سوار 40 مسافر زخمی ہوگئے۔ 14 افراد کو علاج کے لیے ضلع ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
حیدرآباد میں حوالہ کے ایک کروڑ 27 لاکھ ضبط
حیدرآباد: شہر کےعلاقہ لبرٹی چوراہے کے پاس پولیس نے بھاری رقم ضبط کر لی۔ موٹرسائیکل پرجانے والے تین افراد کو روک کر ان کی تلاشی لی گئی، ان کے پاس سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپئے برآمد ہوئے۔ یہ کاروائی سنٹرل زون ٹاسک فورس نے نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
ضلع سنگاریڈی میں دلخراش سڑک حادثہ۔ جوگی پیٹ کے دو نوجوان جاں بحق
سنگاریڈی: ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں دوبھائی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ نیشنل ہائی وے 161 پرچاوٹکورمنڈل کے تاڑدان پلی چوراہے کے پاس آج صبح پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت جوگی پیٹ سے تعلق رکھنےوالے فرید اورعرفان کے طورپرکی گئی ہے۔ وہ دونوں جوگی پیٹ مارکٹ…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
8 لاکھ دے کرماں باپ نے کروایا اپنے ہی بیٹے کا قتل،تلنگانہ میں رونگھٹے کھڑا کردینے والا واقعہ
حیدرآباد: بیٹے کی بری عادتوں اوراس کی ہراسانی سے تنگ آکرماں باپ نے کرائے کے قاتلوں سے اس کا قتل کروادیا۔ ضلع سوریہ پیٹ میں 19 اکتوبرکو موسی ندی سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش دستیاب ہوئی تھی۔ بعد ازاں اس کی شناخت 26 سالہ سائی ناتھ کے طورپرہوئی اوراس…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
حیدرآباد میں 90 لاکھ ضبط
حیدرآباد: منوگوڑ ضمنی انتخاب کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے بڑے پیمانے پر رقم کی ضبطی کا سلسلہ جاری ہے، تازہ طورپرشہر کے علاقہ جوبلی ہلز میں قریب 90 لاکھ روپئے پکڑے گئے۔ ویسٹ زون ٹاسک فورس کی جانب سے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران جوبلی ہلز روڈ…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
تلنگانہ کے کوڑنگل سے اغوا ہونے والے کمسن رضا خان کی نعش برآمد _ دفینہ کی تلاش میں بلی دینے کا شبہ !
وقارآباد _ 31 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کوڑنگل میں ایک دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ جس میں 10 سالہ رضا خان کا نامعلوم افراد نے اغوا کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ کوڑنگل کے ایس سی ہاسٹل کے…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
مہاراشٹرا کے امراوتی میں دو منزلہ عمارت منہدم 5 ہلاک
ممبی: ریاست مہاراشٹر کے امراوتی میں دو منزلہ عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ کچھ لوگوں کو زخمی حالت میں ہاسپٹل لے جایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے۔ عہدیدارنے بتایا کہ یہ واقعہ دوپہر دو بجے کے قریب پیش…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
بے رحم خاتون نے شیرخواربیٹے کو کنویں میں پھینک دیا۔ ریاست کرناٹک میں دل دہلا دینے والا واقعہ
بنگلور: اکثرآپ نے سنا ہوگا کہ بیٹے کی پیدائش کیلئے لوگ منتیں کرتے ہیں لیکن ریاست کرناٹک میں پیش آئے عجیب وغریب واقعہ میں بیٹی کی خواہشمندخاتون نے بیٹا پیدا ہونے پراسے کنویں میں پھینک دیا۔ دل دہلادینے والا یہ واقعہ منگلورضلع میں پیش آیا۔ موضع کوٹ کنج کی پاروتی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
نظام آباد ضلع میں 6 سالہ بیٹی کی عصمت ریزی اور قتل کرنے والا درندہ گرفتار
نظام آباد _ 30 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی نظام آباد پولیس نے 6 سالہ بیٹی کی عصمت ریزی اور اسے قتل کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاماریڈی ضلع کی ایک خاتون شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ ڈچ پلی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
سیلفی ویڈیو بنا کرحیدرآباد میں خاتون کا اقدام خودکشی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: چارمینارپولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون نے اقدام خودکشی کیا، خاتون نے ایک سیلفی ویڈیو بنایا جو سوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔ حسنہ بیگم نامی خاتون نے ویڈیو میں کہا کہ شادی کے بعد سے ان کی زندگی مشکل ہوگئی اوران کا جینا دوبھرہوگیا ہے اورعدالت…
مزید پڑھیں »